The Pakistan

The Pakistan The Pakistan Pakistani News Channel And current affair

23/10/2025

اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے میں علیمہ خان نے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کے دوران گرفتاری کی پیشکش کر دی
پولیس کا گرفتار کرنے سے انکار

بیف تکے کباب کھانے والے ہوشیار
23/10/2025

بیف تکے کباب کھانے والے ہوشیار

حافظ آباد جلالپور بھٹیاں سے راولپنڈی مضر صحت گوشت منتقل کرنے کی کوشش  پولیس ناکام بنا دی  1050کلو گرام مضر صحت گوشت پکڑا...
23/10/2025

حافظ آباد جلالپور بھٹیاں سے راولپنڈی مضر صحت گوشت منتقل کرنے کی کوشش پولیس ناکام بنا دی 1050کلو گرام مضر صحت گوشت پکڑا گیا ڈرائیور قصاب پکڑے گئے

حافظ آباد ونیکے تارڑ کے علاقہ امراؤ سے اغواہ ہونے والی 3لڑکیاں پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے سندھ سے بازیاب کروا لیں...
21/10/2025

حافظ آباد ونیکے تارڑ کے علاقہ امراؤ سے اغواہ ہونے والی 3لڑکیاں پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے سندھ سے بازیاب کروا لیں تینوں لڑکیوں کی عمریں 13سے 19 ہے ایف آئی آر کے مطابق لڑکیاں گھر سے نماز جمعہ پڑھنے نکلیں تو ملزمان نے اغواہ کر لیا تھا

fans

حافظ آباد ونیکے تارڑ کے علاقہ امراؤ سے اغواہ ہونے والی 3لڑکیاں پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے سندھ سے بازیاب کروا لیں...
21/10/2025

حافظ آباد ونیکے تارڑ کے علاقہ امراؤ سے اغواہ ہونے والی 3لڑکیاں پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے سندھ سے بازیاب کروا لیں تینوں لڑکیوں کی عمریں 13سے 19 ہے ایف آئی آر کے مطابق لڑکیاں گھر سے نماز جمعہ پڑھنے نکلیں تو ملزمان نے اغواہ کر لیا تھا

20/10/2025

نہ ادویات نہ ڈاکٹر لوٹ مار کا بازار گرم حافظ آباد میں شہری نے ٹراما سینٹر کا سچ دنیا کو دکھا دیا ضلعی انتظامیہ محض فوٹو سیشن تک محدود

19/10/2025
حافظ آباد/ترجمان پنجاب فوڈ اتھارٹی معیاری گوشت کی فراہمی کے لیے بلاامتیاز چیکنگ جاری *حافظ آباد: ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہد...
19/10/2025

حافظ آباد/ترجمان پنجاب فوڈ اتھارٹی

معیاری گوشت کی فراہمی کے لیے بلاامتیاز چیکنگ جاری

*حافظ آباد: ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کی ضلع بھر میں گوشت کی دکانوں کی چیکنگ*

*حافظ آباد: 89 میٹ شاپس کی چیکنگ، 25کو 1لاکھ 57ہزار سے زائد کے جرمانے عائد*

*حافظ آباد: 4ہزار 180کلو گوشت کی چیکنگ ، بھاری مقدار میں مضر صحت گوشت تلف کردیا گیا، ترجمان فوڈ اتھارٹی*

حافظ آباد: میٹ شاپ پر صفائی کے ناقص انتظامات، تعفن زدہ ماحول ہونے پر کاررواٸیاں عمل لاٸی گٸی، ترجمان فوڈ اتھارٹی

حافظ آباد: انتہائی لازم ریکارڈ، میڈیکل، ٹریننگ سرٹیفکیٹ عدم موجود پائے گئے، ترجمان فوڈ اتھارٹی

حافظ آباد: چکن شاپس پر مرغی ذبح کرنے کے لیے کونز کا استعمال نہیں کیا جارہا تھا، ترجمان فوڈ اتھارٹی

حافظ آباد: غیر معیاری گوشت کا استعمال پیٹ اور انتڑیوں کے موذی امراض کا باعث بن سکتا ہے، ترجمان فوڈ اتھارٹی

حافظ آباد: وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر محفوظ خوراک کی فراہمی کے مشن پر ہیں، ترجمان

حافظ آباد: شہری تندرست مرغی کا انتخاب کریں اور اپنے سامنے ذبح کروائیں، ترجمان فوڈ اتھارٹی

حافظ آباد :اگر کوئی دکاندار مردہ مرغیوں کے مکروہ دھندے میں ملوث ہوتو پنجاب فوڈ اتھارٹی کو1223پر آگاہ کریں، ترجمان

18/10/2025

حافظ آباد میں ضلعی انتظامیہ کی کاروائیاں

حافظ آباد، ضلعی انتظامیہ اور پیرا فورس کی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائیاںذخیرہ کیے گئےگندم کے ہزاروں تھیلے برآمدحافظ آب...
18/10/2025

حافظ آباد، ضلعی انتظامیہ اور پیرا فورس کی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائیاں
ذخیرہ کیے گئےگندم کے ہزاروں تھیلے برآمد
حافظ آباد،سرکاری تحویل میں لی گئی گندم پاسکو گوداموں میں منتقل کر دی گئی

حافظ آباد پولیس کی جانب سے 700اہلکار ڈیوٹی تعینات
17/10/2025

حافظ آباد پولیس کی جانب سے 700اہلکار ڈیوٹی تعینات

16/10/2025

حافظ آباد کی تحصیل پنڈی بھٹیاں میں مذھبی جماعت کے کارکنان کے خلاف مقدمہ درج مقدمہ انسداد دہشت گردی ایکٹ اور دیگر جرائم کے تحت درج کیا گیا مقدمہ درج توڑ پھوڑ سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کی دفعات شامل مقدمے میں 30نامزد 30سے زائد نامعلوم شامل ہیں ایف آئی آر ملزمان نے سرکاری املاک کی توڑ پھوڑ کی تھانے پر حملہ کیا متن مقدمہ کے مطابق ملزمان نے تھانے پر حملہ کیا پولیس اہلکاران پر تشدد کیا مقدمہ درج ہونے کے بعد پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری ہیں

Address

Lahore
Lahore
05450

Telephone

+923338430000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Pakistan:

Share