اردو کی املااورلکھائی کا فن

اردو کی املااورلکھائی کا فن آئیے اُردو لکھائی اور املاکو آسان اور دلچسپ انداز میں سیکھیں۔

11/07/2025

Truth Line's 💔🥺✨

11/07/2025

زندگی سے یہی گلہ ہے مجھے
تو بہت دیر سے مِلا ھے مجھے

تُو محبت سے کوئی چال تو چل
ہار جانے کا حوصلہ ہے مجھے

دِل دھڑکتا نہیں ٹپکتا ہے
کل جو خواہش تھی ، آبلہ ہے مجھے

ہم سفر چاہیئے ہجوم نہیں
اک مسافر بھی قافلہ ہے مجھے

کوہ کن ہو ، کہ قیس ہو ، کہ فرازؔ
سب میں ایک شخص ہی مِلا ھے مجھے۔

"احمد فراز"

Address

Punjab
Lahore
54800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اردو کی املااورلکھائی کا فن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share