29/06/2023
السلام عليكم و رحمۃ اللہ و برکاۃ
تقبل الله منا ومنكم وكل عام وانتم بخير
اللہ تعالی آپ کی قربانیاں اور عبادات قبول فرمائے اور آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو اس عید پر خوشیوں، نعمتوں اور رحمتوں سے مالامال فرماۓ۔ آمین ثم آمین
"🐐عيد الاضحٰی مبــــــــــــــــــــارك🐐"
خیر خواہ
محمد رؤف اکرم