16/01/2026
اے اللہ! ہم سے اُن لوگوں کو دور رکھ جو ہمیں حسد کی نظر سے دیکھتے ہیں اور ہماری نعمتوں کے زوال کی تمنا کرتے ہیں۔
بے شک ہم تیرے شکر گزار ہیں، تیری عطا پر دل سے ممنون ہیں، اور دوسروں کے لیے بھی بھلائی ہی چاہتے ہیں۔
🤲 آمین ثم آمین 🤲