Activation HUB International

Activation HUB International We are brand activation specialists who deliver exciting activations that bring brands to life. We s

AH Brands Activation is not only a page about an organization, but its an aim to gain a separate entity int the field of Brand Activation.

Need Distributor allover Pakistan.03007368826
06/05/2026

Need Distributor allover Pakistan.
03007368826

15/04/2026
15/04/2026

Bus Advertising available in Lahore Karachi Islamabad 03007368826

❤️‍🩹 *ھُمَزَۃ لُمَزَۃ* ❤️‍🩹وہ جلدی جلدی روم میں داخل ہوتے ہی تیسری کرسی پر جا کر بیٹھی اور عجلت میں اپنے بیگ سے نوٹ بک ا...
27/11/2025

❤️‍🩹 *ھُمَزَۃ لُمَزَۃ* ❤️‍🩹

وہ جلدی جلدی روم میں داخل ہوتے ہی تیسری کرسی پر جا کر بیٹھی
اور عجلت میں اپنے بیگ سے نوٹ بک اور پینسل نکال کر سامنے متوجہ ہوئی
جہاں استاذہ جبین ڈائز کے پار آنکھوں پر چشمہ لگائے کلاس کی طرف ہی متوجہ تھیں

اہمممم انہوں نے گلا کھنکھاڑ کر اپنی جانب متوجہ کیا

آج کا ہمارا ٹاپک ہے
*ھُمَزَۃ لُمَزَۃ*
اور تیسری کرسی پر بیٹھی لڑکی اس کا مطلب سمجھتے ہی سوچ میں ڈوب چکی تھی۔۔۔۔۔۔

استاذہ جبین نے بورڈ کی طرف رخ کر کے لکھنا شروع کیا تو وہ بھی کان استاذہ کی آواز پر لگا کر نیچے نوٹ بک پر جھک گئی
استاذہ نے بولنے کے ساتھ لکھنا بھی شروع کیا
سورہ ھمزہ کی آیت نمبر ایک میں ہے
*وَیلٌ لِّکُلِّ ھُمَزَۃ لُمَزَۃ*

ترجمہ:
"بڑی خرابی ہے ہر ایسے شخص کی جو عیب ٹٹولنے والا ، غیبت کرنے والا ہو" 🥺❤️‍🩹

اتنا لکھنے کے بعد وہ واپس ڈائز کی طرف آئیں اور سامنے کی طرف متوجہ ہوئیں

غیبت جانتی ہیں آپ سب کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
کسی کی پیٹھ پیچھے برائی کرنا خواہ وہ اس میں موجود ہو
اور سورہ حجرات میں اسے بہت بڑا گناہ قرار دیا گیا ہے 😢

جبکہ تیسری کرسی پر بیٹھی لڑکی کی رنگت واضح طور پر بدلی تھی

استاذہ نے کہنا جاری رکھا
اور کسی کو طعنے دینا جس سے اس کی دل آزاری ہو اس سے بھی بڑا گناہ ہے
عربی زبان میں ھمز اور لمز معنی کے اعتبار سے اتنے قریب ہیں کہ کبھی دونوں ہم معنی استعمال ہوتے ہیں
کبھی ھمز کی جگہ لمز کا مفہوم بیان ہوتا ہے اور کہیں لمز کی جگہ ھمز کا
چونکہ یہاں دونوں اکھٹے آئے ہیں
تو مل کر یہ معنی دیتے ہیں کہ
اس شخص کی عادت ہی بن گئی ہے کہ وہ دوسروں کو تحقیر و تذلیل کرتا ہے ، کسی کو دیکھ کر انگلیاں اٹھاتا ہے ، کسی کی ذات پر کیڑے نکالتا ہے ، کسی کے پیٹھ پیچھے اس کی برائیاں کرتا ہے
اور لوگوں کے بارے برے نام رکھتا ہے💔

تیسری کرسی پر موجود وجود کے بے ساختہ رونگھٹے کھڑے ہو گئے

ہم لوگ تو اس کو کچھ سمجھتے ہی نہی
ہر بات پر طعنے دینا تو ہماری عادت بن چکی ہے
ہمیں کیا فرق پڑے کے سامنے والے کو ہمارے طعنوں سے کتنا دکھ ملتا ہے😞

ماں باپ سے لیکر بہن بھائیوں تک ہر ایک یہ گناہ کرتا ہے

اور تیسری کرسی والی لڑکی نے بے اختیار پہلو بدلا

والدین بچوں کو طعنے دیتے ہیں
اگرایک بیٹا یا بیٹی ذہین ہے اور دوسرا نہی ہے
تو اسے طعنے دے دے کر ہی مار ڈالتے ہیں
اگر ایک صحت مند اور دوسرا کمزور ہے
تو اس کی صحت پر دھیان نہی دینا
اسے دن رات طنز و طعنوں کے میٹھے نوالے کھلائے جاتے ہیں

اگر بہن بھائی ہیں
تو ایک دوسرے کو ہر دوسری بات پر طعنے دیے جاتے ہیں
کبھی قد چھوٹا ہونے پر طنز
کبھی موٹا ہونے پر اعتراض
کبھی پتلا ہونے پر طعنے
کبھی زیادہ کھانے پر باتیں
تو کبھی نا کھانے پر لڑائی

اور یہ سب `مذاق` میں کیا جاتا ہے🥲

آپ تصور کریں کے اگر کوئی آپ کے طنز و طعنے سن کر ضبط کر جائے
اور اس کا وہ ضبط اس ذات کے سامنے ٹوٹے جو ہر چیز پر قادر ہے
پھر آپ کیا کریں گے 🫥

تیسری کرسی پر بیٹھی لڑکی کو اپنی آنکھیں نم محسوس ہوئی

وہ بھی تو ایسی ہی تھی
اپنے سے چھوٹے بھائی اور بڑی بہن کو یونہی طعنے دیتی رہتی تھی
اس نے کبھی غور ہی نہی کیا کے کسی کو تکلیف ہوتی ہو گی

اور جب اس پر خود گزرتی تھی تو وہ جانتی تھی کہ کس قدر تکلیف ہوتی ہے ان بظاہر چھوٹے چھوٹے طنز و طعنوں سے

پھر اسے کیونکر خیال نا آیا کے دوسرے بھی تو انسان ہیں
ان کے بھی تو احساسات ہیں
وہ بھی تو ہرٹ ہوتے ہوں گے

یہ سب سوچتے اس نے سامنے دیکھا تو استاذہ اسی کی طرف دیکھ رہیں تھیں
اور جیسے کی ان کی نظریں ملیں انھوں نے آنکھوں کو جھپک کر تسلی دی

گویا آج کی آیات سے جو وہ سمجھانا چاہ رہیں تھیں
وہ سننے والوں تک پہنچ گیا تھا😌

پھر اس روم سے نکلتے ہوئے اس لڑکی نے عزم کیا تھا کہ غیبت تو دور وہ اب
ان چھوٹے چھوٹے طنز و طعنوں سے بھی اجتناب کرے گی 🌸
-----------

یہ چھوٹی سی تحریر لکھنے کا مقصد محض اتنا تھا کہ
میں یہ بات سب کو بتا سکوں کے
یہ چھوٹے چھوٹے طنز و طعنے کسی کو ذہنی مریض بنا دیتے ہیں
روح کو مرجھا دیتے ہیں اور قبر تک بھی پہنچا دیتے ہیں

مختصر سی زندگی ہے
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں ✨🌼

✍🏻 کاپی پیسٹ

14/11/2022

Need Male & Female field workers for Karachi
Ugent. Contact at 03007368826

06/11/2022

کراچی میں 100 عدد فیلڈ ورکر چاہیئے جو اپنے ایریا میں کام کرنے کے خواہشمند ہیں رابطہ کریں۔
03009421779
سرفراز

01/11/2022

ہمیں فیلڈ ورکنگ کے لیئے مرد و خواتین کی ارجنٹ ضرورت ہے۔ جن کا تعلق لانڈھی ۔ کورنگی ۔ ملیر سے ہو فوری رابطہ کریں۔ 03007368826

31/10/2022

ضرورت برائے فیلڈ ورکر ۔ کراچی رابطہ کریں۔ 03007368826

31/10/2022

ضرورت برائے فیلڈ ورکر لاہور رابطہ کریں۔ 03007368826

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Activation HUB International posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Activation HUB International:

Share