Black Gold Dairy Farm House

Black Gold Dairy Farm House بلیک گولڈ فارم کا مقصد پاکستان اور دنیا کی ٹاپ بریڈ نیلی بریڈ کی کولیکشن کرنااور ان سے بریڈ حاصل کرنا

24/05/2026

شکر اللہ تعالی کی پاک ذات کا
نام۔ ملوک۔ ماں۔ بڑی ملوک
باپ۔ شاہ پری والا۔ دادی شاہ پری۔ پڑدادی۔ مکھن
شکریہ ویر عامر رائے قیمتی بل کا
بریڈبائے۔ بلیک گولڈبریڈنگ فارم

22/05/2026

نام۔ کھیر
ماں۔ بڑی کھیر۔ باپ۔ سکندر
ایک بڑی بکری کے سائز جتنی جھوٹی ہے یہ
بریڈ بائے۔ بلیک گولڈ بریڈنگ فارم

19/05/2026

نام۔ بوتا
ماں۔ بوتی۔ باپ۔ مور بل
دادی۔ مور۔ دادا ہاتھی
ماشاءاللہ بہت ہی بڑے سائز اور بہت لینتھی بچہ پیدا ہوا ہے
بریڈ بائے۔ بلیک گولڈ بریڈنگ فارم

16/05/2026

ایک نفع بخش جانور
اس بھینس کو دوسری باربچہ دیے سترہ دن بعد (4)چار کلو گندم کا دلیا پکا کر کھلایا جاتا ہے اور (30) تیس کلو یا ایک من سبز چارہ جو کہ مکئی ہے دانے والی کھلایا جا رہا ہے
اس کے علاوہ کچھ بھی نہیں مطلب نا کوئی کاڑہ جات کوئی منرل مکسچر بائی پاس فیٹ وغیرہ کچھ بھی نہیں منہ بھی نہیں پکڑا گیا
چار کلو گندم دلیہ۔ 87.5/4۔ 350روپے۔ چارہ۔ 500روپے۔ اور روزانہ کا وہ خرچ جو سب پر آتا ہے۔ 520۔
350+500+520=1,370
یہ بھینس اس خرچ پر16کلو دودھ دے رہی ہے۔ 16/250۔ 4000روپے
اس خوراک پر یہ اپنے جسم کو بھی برکار رکھے ہوئے ہے۔ تو سب کچھ لکھے کہنے کا مطلب ہے کہ اچھے باڈی سکور یا یوں کیہہ لیں کہ ڈیری کریکٹر والے جانور ہی پرچیز کریں یا بریڈ کریں تو آپ کا فارم نفع بخش ہی رہے کا کیونکہ جو جانور مالک کو دوہزار یا پچیس سو روپے نفع دی وہ ایک مکمل ڈیری اینمل ہوتا ہے۔ شکریہ
اور ہاں فارم پر کبھی بھی اور کوئی بھی آکر یہ سب کچھ دیکھ سکتا ہے اپنی نگرانی میں چاہیے دودن چاردن
اور فوڈ کنورجن ریشو اس بھینس کی ہے۔ (.750)سات سو پچاس گرام پر ایک لیٹر دودھ بناتی ہے

15/05/2026

اللہ پاک کا بڑا ہی فضل ہے
نام بل۔ لنڈا مل
اونر۔ بلیک گولڈ بریڈنگ فارم

13/05/2026

اپنے اپنے گھر یا فارم پر ہر کوئی حق سچ پر ہی ہے میں جو بھی کررہاہوں یا لوگوں کو بتا سمجھا رہاہوں یا پھر سوشل میڈیا پر دیکھا رہا ہوں یا صرف اپنے من پسند لوگوں کے علم میں ہوحقیقی اور درست ہی ہوں پر یہ حقیقی نہیں ہےلیکن درست حق سچ یا حقیقی وہی ہے جو کسی ادارے کسی تنظیم یا پھر کم از کم جو لوگ بھی کام کر رہے ہیں ان کے علم میں ہو اور پریکٹیکلی علم میں ہو ناکہ صرف پوسٹوں اور تصویروں اور وڈیوز میں ہماری پوزیشن یہ بھی ہے ہم گھر بیٹھے ہی دوسرے کی بریڈنگ پر غلط سہی کی رائے قائم کر لیتے ہیں ناکہ فارم وزٹ کرے پورا ڈیٹا الھٹا کریں
کام وہی جس میں آپ کے فارم کی بریڈنگ تھیوری سٹیٹجی پیڈگری اور تمام تر ڈیٹا کی درست انفارمیشن عام وخاص کی پہنچ یا علم میں ہو
بریڈنگ پر کام کرنے والے فارمرز کو ایک دوسرے کے ساتھ ڈیٹا شئیر کرنا ہوگا ایک دوسرے کے ساتھ مل کر اپنے اپنے ایشو ڈسکس کرنے ہوں گے اور ان کا حل نکالنا ہی ہوگا اپنی اپنی من پسندی کو پیچھے چھوڑ کر ایک جیسے پر کام کرنا ہی ہوگا ناکہ یہ کہیں کہ ساڈی سمجھ آندی ای تےٹھیک ورنہ اپنا کم کرواس طرح بہت ساری چیزیں ہیں۔ شکریہ

12/05/2026

کل جیس بھینس کی میں نے ایسی پیج پر وڈیو لگائی تھی یہ اسی بھینس کی بیٹی ہے یہ پہلے سوئے کی ہے اور دوسرے سوئے کے لیے پریگنٹ ہے
بڑی بوتی کی نواسی ہے اور وڈیو والی بوتی کی بیٹی ہے ایک اچھے جانور کی خاصیت یہی ہونی چاہیے کہ وہ تیسری جنریشن میں بھی جاکر اپنے کردار کو ٹرانسفر کرے
نام بوتی۔ اونر۔ علی میراں کھوکھر۔ ماں۔ بوتی۔ اونر۔ عمر راووف گجر
نانی۔ بڑی بوتی۔ اونر۔ بلیک گولڈ بریڈنگ فارم

11/05/2026

یہ وہی بھینس ہے جو میں نے سب سے پہلے مہنگی ترین کٹی سیل کی تھی اور بہت سارے دوستوں کو اعتراض ہووا تھا اور ایک بہت ہی پیارے اور دل عزیز شخص فارم پر دیکھنے کے لیے پہنچ گئے کہ اس میں ایسا کیا ہے جو اس قدر مہنگی سیل اور خرید کی گئی
نام۔ بوتی۔ اونر۔ عمر راوف گجر
ماں۔ بوتی۔ اونر بلیک گولڈ بریڈنگ فارم
الحمدللہ بوتی سونے کے لیے تیار ہے
بوتی ایک بہت ہی بڑے سائز کا جانور ہے باریک اور خوبصورت بھی ہے اتنے بڑے سائز کے ساتھ کافی سووے سوو کر بھی اپنے آپ کو قائم رکھے ہوئے ہے اور بیٹی بھی ایسے ہی رہے گی

09/05/2026

بریڈبائے بلیک گولڈبریڈنگ فارم مانگا منڈی لاہور
بل نام۔ پھومن۔ بل کی ماں کانام۔ نیکو بھینس
بل کے باپ کا نام۔ لنڈا مل۔ دادی۔ بڑی لنڈی کیلی مل
بھینس کا پیک ملک۔ باہیس کلو گرام نیچرل فیڈ پر
نیو آنر۔ پیارا ویر رائے انتظار کھرل
یہ ایک لاجواب کراس ہے انشاء اللہ اس بل کے بچے یہ ثابت کریں گے

07/05/2026

مجھے اس بات کا فخرہے کہ میں نے بریڈنگ کے لیے وہ جانور سلیکٹ کیے جو اپنی نسل میں اپنے ناوے یا بلڈلائین میں خالص تھے نام والے تھے ایک پہچان رکھنے والی سردارتھی
یہ تھی اولڈ مل اس بھینس نے اپنی زندگی کے آخری دن میرے فارم پر ہیڈ اسلام اور مانگا منڈی والے فارم پر گزارے ہیں۔ یہاں یہ بھینس نبیباہ حالت میں پہنچ چکی تھی
یہ سب سے پرانی مل تھی شائد اس کی عمر تیس سے چالیس سال ہوگی اور اس کے بارے لوگوں کی مختلف رائے تھی لیکن میرے خیال سے اس کی پراجنی میل اور فی میل بہت اچھے پرفارمر ہیں
جس میں کرنل کی بریڈ میں بہت سارے جانور کمال ہیں اور اس کا ایک ڈاریکٹ بچہ بھائی کرم خاں لکھویرا کے پاس اور ایک بچہ عباس گجر گوجرانوالا کے پاس ہے دونوں بل خود بھی اچھے اور آگے بچے بھی اچھے ہی دے رہے ہیں
یہ ایک بریڈر بھینس رہی ہے

04/05/2026

چوہدری عاشق صاحب۔ علی رندھاوہ صاحب۔ عثمان گل صاحب۔
تشریف آوری کا شکریہ

Address

42KM Main Multan Road Manga Mandi
Lahore
54000

Telephone

+923219999997

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Black Gold Dairy Farm House posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share