Harbanspura Lahore

Harbanspura Lahore History
A town with more than 150 years of history. Started as a settlement on the northern bank of a canal for peasants of Raja Harbans Singh.
(3)

ہربنس پورہ سوشل میڈیا نیٹ ورک میں خوش آمدید
ہربنس پورہ اور گردونواح کے مسائل، اعلانات، حادثات، گمشدہ چیزوں اور لواحقین کو واپس پہنچانا۔ اخلاقیات، شعور، معاشرے میں بہتری کے لئے فالو کریں
کاروباری ایڈز پروموشن اور خرید و فروخت لئے ٹیم سے رابطہ کریں The village was surrounded by lush green farms and large fruit orchards. The farms and orchards have been turned into slums and semi-planned extenstions of the original Harbanspura village. The last orchard vanished in 1975. There used to be an annual URS and fare during the rainy season with a notable activity of Kabaddi match between local team and another team from an adjoining village. With the disappearance of farms, the URS is no longer celebrated.

05/10/2026

ہربنس پورہ کینال روڈ کی لائٹس بحال کی جائیں۔

تلاش گمشدہ
05/10/2026

تلاش گمشدہ

05/10/2026

اس بندے نے سلامت پوره روڈ (مہرفیاض کالونی) موبائل شاپ پر ہفتہ کو دوپہر 1:00 بجے کے قریب 5لاکھ کے قریب روپے چوری کیے ہیں ۔ اس کو پکڑنے میں مدد دیں
ویڈیو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
اگر کوئی جانتا ہے تو آگاہ کرے۔
CaseID:9440220
شکریہ

05/10/2026

الحمدللہ ❤️ مریضہ بہن کو آکسیجن سلنڈر لے کر دے دیا گیا۔✅
آپ سب کے تعاون اور بھروسے کا شکریہ
بے شک سانس ایک بہت بڑی نعمت ہے ہم مفت میں اللہ تعالٰی کی پیدا کردہ آکسیجن روزانہ استعمال کرتے ہیں۔ اللہ تعالٰی ہم سب کو ایسی بیماری سے محفوظ رکھے
آمین

الحمدللہ ❤️ گمشدہ بہن کو تلاش کر لیا گیا۔ آپ سب کی شیئرنگ اور مدد کا انتہائی شکریہاللہ تعالٰی جزا دے
04/10/2026

الحمدللہ ❤️ گمشدہ بہن کو تلاش کر لیا گیا۔
آپ سب کی شیئرنگ اور مدد کا انتہائی شکریہ
اللہ تعالٰی جزا دے

03/10/2026

روز حادثات ہورہے ہیں ❗️ کہاں سوئے ہیں ادارے؟ کس کی ذمہ داری ہے کون آکر ٹھیک کرے گا؟
Lahore Development Authority

03/10/2026

Yeh aik bnda ha Taj Bagh petrol ki agency laga kr baitha road pr
Or yeh bnda 2 numbri kr raha is ny petrol dalnay k liay Jo cheez rakhi wo fix krwai hui nichay sy b or andr sy b

تلاش گمشدہ ❗️گمشدہ کا نام:  فرح کوثروالد کا نام: عنایت علیعمر: 37 سال(ذہنی توازن درست نہیں ہے) گمشدگی کی تاریخ: 02/10/20...
03/10/2026

تلاش گمشدہ ❗️
گمشدہ کا نام: فرح کوثر
والد کا نام: عنایت علی
عمر: 37 سال(ذہنی توازن درست نہیں ہے)
گمشدگی کی تاریخ: 02/10/2026
گھر کا پتہ: مکان نمبر 17, گلی نمبر 4, بلاک A, مہر فیاض کالونی فتح گڑھ لاہور
آخری دفعہ کہاں دیکھا: رات 11 بجے کے قریب گھر سے سامنے گلی میں گئی ہے
رابطہ نمبر:03124244209

رات 1 بجے مناواں نزد انڈس ہسپتال تیز رفتار کار بے قابو ہو کر حادثے کا شکار ہوئی۔ کار سوار لڑکوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گ...
03/10/2026

رات 1 بجے مناواں نزد انڈس ہسپتال تیز رفتار کار بے قابو ہو کر حادثے کا شکار ہوئی۔ کار سوار لڑکوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

~Muzamil Ashraf Mughal

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ 💔اللہُ اکبر یقین نہیں آ رہا کہ پیارے رضوان بھائی ابھی صرف ایک روز پہلے ہی بالک...
03/10/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ 💔
اللہُ اکبر یقین نہیں آ رہا کہ پیارے رضوان بھائی ابھی صرف ایک روز پہلے ہی بالکل ٹھیک تھے، پھر اچانک طبیعت خراب ہوئی اور یہ افسوسناک خبر مل گئی۔ دل بہت دکھی ہے۔😢

رضوان بھائی علاقے کا ایک مخلص اور بے لوث بندہ تھے۔ علاقے میں کسی کو بھی کوئی مسئلہ درپیش ہوتا، دن ہو یا رات، جب بھی انہیں آواز دی، وہ فوراً ساتھ کھڑے ہوتے تھے۔ ہم نے ہر مشکل وقت میں انہیں لوگوں کے ساتھ کھڑے دیکھا۔ علاقے کی خدمت میں انہوں نے اپنا بہت وقت اور توانائی صرف کی۔

ایسے مخلص اور اچھے انسان کا اچانک چلے جانا پورے علاقے کے لیے بہت بڑا صدمہ ہے۔ 💔ہربنس پورہ سوشل میڈیا ٹیم اس غم کی گھڑی میں رضوان بھائی کے اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور تمام دوستوں کے ساتھ برابر کی شریک ہے۔🫱🏽‍🫲🏻

اللہ پاک رضوان بھائی کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، اگلی تمام منزلیں آسان فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ 🤲

اللہ پاک تمام اہلِ خانہ کو یہ عظیم صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

آمین ثم آمین 🤲💔

Address

Harbanspura
Lahore
54000

Telephone

+923110700747

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Harbanspura Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Harbanspura Lahore:

Shortcuts

Share