Sarmaya Marketing

Sarmaya Marketing Sarmaya Marketing is a full service Marketing Agency offering result driven services. Through technol

Sarmaya Marketing is committed to spread a perfect blend of innovation and economical solution for effective marketing.

23/08/2024

‏دولت ایک جھٹکے میں
اور خوبصورتی ایک بیماری سے اور عزت ایک غلطی سے فنا ہو جاتی ہے
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں غرور و تکبر سے بچائے اور اللہ تعالی ہمیں عافیت والی زندگی اور اخرت نصیب فرمائے امین یا رب العالمین 🙏

31/03/2024

رمضان کے اخیر عشرہ کا اعتکاف کرنا رسول اللہ ﷺ کی مستقل سنت ہے، اوراس کی فضیلت اس سے زیادہ کیا ہوگی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہمیشہ اس کا اہتمام فرماتے تھے 💞

29/03/2024

نیکی کی مشقت ختم ہو جائے گی لیکن نیکی قبر تک ساتھ جائے گی
اور
گناہ کی لذت ختم ہو جائیگی لیکن گناہ قبر تک ساتھ جائے گا۔ فیصلے کے دن سے پہلے فیصلہ آپ نے کرنا ہے ؟

23/03/2024

سوال یہ نہیں ھے کہ مرنے کے بعد زندگی ہے یا نہیں۔ سوال یہ ھے کہ کیا مرنے سے پہلے تُم زندہ ھو؟
یا ۔۔۔ اپنا آپ بھول کر اس فانی دنیا کے کھونے اور پانے میں فکر مند ہو💫🍃

31/12/2023

اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ ، وَجِوَارٍ مِنَ الشَّيْطَانِ »
اے اللہ ! اس سال کو ہمارے اوپر امن ، ایمان ، سلامتی اور اسلام کے ساتھ اور شیطان کے بچاؤ اور رحمن کی رضامندی کے ساتھ داخل فرما۔

آمین

01/12/2023

اَللّٰھُمَّ اغْفِرْ لِاُمَّۃِ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَ سَلَّمَ
اَللّٰہُمَّ اصْلِحْ اُمَّۃَ مُحَمَّدٍ صلی اللّٰہ علیہ وسلم
اَللّٰہُمَّ ارْحَمْ اُمَّۃَ مُحَمَّدٍ صلی اللّٰہ علیہ وسلم
اَللّٰہُمَّ فَرِّجْ عَنْ اُمَّۃِ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ۔

23/11/2023

رَبَّنَا اغۡفِرۡ لِىۡ وَلـِوَالِدَىَّ وَلِلۡمُؤۡمِنِيۡنَ يَوۡمَ يَقُوۡمُ الۡحِسَابُ۞🙏
اے ہمارے رب ! میری مغفرت فرما اور میرے والدین کی اور سب مومنوں کی جس دن حساب ہوگا۔
آمین یارب العالمین بجاہ النبی الکریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🙏

20/09/2023
😭 ظالمو بچے تو دشمن کے بھی معصوم ہوتے ہیں۔۔۔ کیا تم یزید کے پیروکار ہو     ؟
18/09/2023

😭
ظالمو بچے تو دشمن کے بھی معصوم ہوتے ہیں۔۔۔
کیا تم یزید کے پیروکار ہو ؟

اگر کسی کو لگتا ہے کہ یہ ملک اور یہ قوم سدھر جائے گی تو اس پوسٹ کو غور سے دیکھیں۔  یہ اب تک صرف اور اس وجہ سے ںیست و ناب...
18/09/2023

اگر کسی کو لگتا ہے کہ یہ ملک اور یہ قوم سدھر جائے گی تو اس پوسٹ کو غور سے دیکھیں۔ یہ اب تک صرف اور اس وجہ سے ںیست و نابود نہیں ہوئی ہے کیونکہ اللّٰہ تعالیٰ نے اپنے پیارے نبی سے وعدہ کیا تھا کہ اس امت کو قیامت سے پہلے نیست و نابود نہیں کرے گا، وگرنا اس قوم کی حرکتیں بلکل انہیں قوموں کی طرح کی ہیں جنہیں اللّٰہ پاک نے نافرمانی کی سزا کے طور پر نیست و نابود کردیا ، ان میں کم تولنے والے اور زنا کرنے والے سر فہرست تھے

10/09/2023

‏دنیا کا خوبصورت ترین شخص وہ ہے جسے مشکل میں آواز دینا آسان ہو۔
آسانیاں بانٹو۔۔ آسانیاں ملیں گی 💓

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sarmaya Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share