23/07/2026
یہ بند کمروں کے فیصلے ہیں، جو انسانی جانوں کا سودا کرتے ہیں۔
آج جس قبرستان میں جائیں، وہاں ہزاروں قبروں پر پاکستان کا جھنڈا لہراتا ہوا نظر آئے گا۔
روز ہمارے فوجی دہشت گردی میں شہید ہو رہے ہیں، حالانکہ آج تک ہم نے ایک انچ بھی کسی کی زمین پر قبضہ نہیں کیا۔
ہم نے کسی ملک میں جا کر بمباری نہیں کی، نہ ہی کسی کے ساتھ حالتِ جنگ میں ہیں، پھر بھی ہمارے لوگ دہشت گردی کا نشانہ بن رہے ہیں۔
آج 80 ہزار لوگ مروا دیے دہشت گردی میں، ڈرون حملوں میں، بم دھماکوں میں۔
ارے، کون ہے اس ملک میں ان سے سوال پوچھنے والا؟"