24/10/2024
صحت رسم الخط (قرآن مجید) قرآن بورڈ PTCB (2024-10-15 تک کی تمام تبدیلیاں)
اس لسٹ میں کچھ چیزوں کی تصدیق پھر تصحیح کر کے حتمی لسٹ پوسٹ کی جا رہی ہے لہٰذا پچھلی دونوں پوسٹ میں آویزاں لسٹ کی بجائے اسکو معیار بنایا جائے، جزاک اللہ