Post Nexa Marketing

Post Nexa Marketing Helping businesses grow with result-driven social media marketing, ads & branding.

25/02/2026

Tour Swat To Kalam
Dm for details 📱
Come first Booked First pk



03/02/2026

30 days chellenge
Canva practice with Canva editing
✍️Dm for
Logo desighnig
Page optimization
Page management
Ad running
Post desighnig
All social media page handling

Contact : 📞 03091045733




02/02/2026

ہر طرح کے بزنس کے پوسٹرز
فیس بک پیج آپٹیمائزیشن
فیس بک پیج مینجمنٹ
لوگو ڈیزائن
بزنس کارڈ
ایڈ رننگ
کے لئے کانٹیکٹ کریں
CONTACT : 03091045733







01/02/2026

PRACTICE MAKES MAN PERFECT ✍️
First day of Canva Practice 🌞
LET'S LEARN TOGETHER










اگر کامیاب ہوناچاہتے ہو تو یہ سوچنا چھوڑ دو کہ مقابل کون ہے اور وقت کونسا ہے  #رافعــــــــــہ
31/01/2026

اگر کامیاب ہوناچاہتے ہو تو
یہ سوچنا چھوڑ دو
کہ مقابل کون ہے
اور وقت کونسا ہے
#رافعــــــــــہ



🌿 آج میں آپ کے ساتھ اپنی زندگی کا ایک حقیقی واقعہ شیئر کرنا چاہتی ہوں۔اس کا مقصد صرف یہ ہے کہ کوئی بھی کام ایک دم مکمل ی...
28/01/2026

🌿 آج میں آپ کے ساتھ اپنی زندگی کا ایک حقیقی واقعہ شیئر کرنا چاہتی ہوں۔
اس کا مقصد صرف یہ ہے کہ کوئی بھی کام ایک دم مکمل یا درست نہیں ہو جاتا، بلکہ ہر کام آہستہ آہستہ اپنے مقام تک پہنچتا ہے۔ ⏳
یہ اُس وقت کی بات ہے (اور ویسے بھی جو لمحہ گزر جاتا ہے وہ ماضی بن جاتا ہے، چاہے وہ کل ہی کیوں نہ ہو۔)
📱 یہ اُس وقت کی بات ہے جب میں نے نئے نئے فیس بک پیجز مینیج کرنا سیکھا تھا۔
مجھے سب کچھ آتا تھا، لیکن مجھ میں اعتماد کی شدید کمی تھی۔ 😔
دل میں ہر وقت یہی خوف رہتا تھا کہ کہیں مجھ سے کوئی غلطی نہ ہو جائے اور کلائنٹ کا کام خراب نہ ہو جائے۔
اسی وجہ سے میرا ذہن بہت سی غیر ضروری سوچوں میں الجھا رہتا تھا، کیونکہ میں بہت زیادہ اوورتھنکنگ کرتی ہوں 🤯
اور یہی کمزوری انسان کو آگے بڑھنے سے روک دیتی ہے۔
✨ خیر، علم تو تھا مگر دل ڈرتا تھا کہ شاید میں کر نہ سکوں۔
📞 پھر ایک دن میں نے اپنے ایک ایسے عزیز کو فون کیا جو مجھے سب سے زیادہ عزیز ہے اور جن پر میں اندھا اعتماد کرتی ہوں۔
میں نے ان سے کھل کر بات کی، انہوں نے مجھے بہت سمجھایا اور حوصلہ دیا 🤍
میں نے ان سے کہا کہ کیا ایسا ممکن ہے کہ کسی کلائنٹ کا پیج مینیج کرنے سے پہلے میں آپ کے پیج پر پریکٹس کر لوں؟
یا پھر آپ پہلے میرے پیج کا ایکسس لے لیں، تاکہ مجھے سمجھ آ جائے کہ کلائنٹ سے ایکسس لینے کے بعد پیج کیسا نظر آتا ہے۔
یا کم از کم ایک دن کے لیے ہی دے دیں تاکہ میں دیکھ سکوں۔
💭 میں یہ باتیں جتنی آسانی سے یہاں لکھ رہی ہوں، آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ وہ انسان میرے کتنا قریب ہوگا۔
💔 مگر پھر میں حقیقت کی دنیا میں اس وقت واپس آئی جب انہوں نے کہا:
“مجھے شرم آ رہی ہے، میں تمہیں اپنا پیج ایکسس نہیں دے سکتی۔”
😶 اس لمحے حیرت سے میرا منہ کھلا رہ گیا۔
میں نے سوچا، کیا ایسا بھی ہو سکتا ہے؟
اور پھر خود کو سمجھایا کہ ہاں، ایسا بھی ہوتا ہے۔
🧠 اسی وقت میرے ذہن میں دو باتیں آئیں:
1️⃣ پہلی یہ کہ زندگی میں انکار سننے کی عادت ڈالنی چاہیے،
اور انکار سن کر اتنا حیران بھی نہیں ہونا چاہیے جتنا میں ہوئی۔
2️⃣ دوسری یہ کہ اپنے عزیز ترین رشتوں سے بھی انکار سننے کی توقع رکھنی چاہیے،
جو میں نے نہیں رکھی تھی۔
🤍 مجھے نہیں معلوم کیوں میرا دل چاہا کہ یہ سب آپ لوگوں سے شیئر کروں
اور آپ کی رائے بھی لوں، کیونکہ میرے ذہن پر ایک بات بہت سوار ہے:
❓ کیا واقعی اعتماد نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی؟
📝 نوٹ:
اگر وہ رشتہ جان سے بھی زیادہ عزیز ہو، تو کیا میری کوئی اہمیت نہیں تھی؟
اور اگر تھی، تو انکار کیوں ہوا؟
اور اگر نہیں تھی، تو پھر مجھے بُرا کیوں لگا؟
کیونکہ ہر انسان کی ترجیحات مختلف ہوتی ہیں۔
🌙 کچھ باتیں واقعی دل کو الگ ہی طرح سے چھو جاتی ہیں۔
#رافعــــــــــہ

Whatsapp Contact .03091045733آئیں ہمارے ساتھ مل کر اپنا بزنس گرو کریںاب آپ کا کاروبار بڑھے ہماری حکمت عملی کے ساتھ سیل ب...
13/01/2026

Whatsapp Contact .03091045733
آئیں ہمارے ساتھ مل کر اپنا بزنس گرو کریں
اب آپ کا کاروبار بڑھے ہماری حکمت عملی کے ساتھ
سیل بڑھائیں
کاروبار چمکائیں

📱03091045733ہر قسم کا لوگو ڈیزائن کروانے کے لیے رابطہ کریں۔ 🎨✨ہم آپ کے بزنس، برانڈ یا ذاتی شناخت کے لیے پروفیشنل، تخلیقی...
10/01/2026

📱03091045733
ہر قسم کا لوگو ڈیزائن کروانے کے لیے رابطہ کریں۔ 🎨✨
ہم آپ کے بزنس، برانڈ یا ذاتی شناخت کے لیے پروفیشنل، تخلیقی اور منفرد لوگو ڈیزائن تیار کرتے ہیں۔ 🏢🖌️
چاہے آپ کو سادہ، جدید، لگژری یا اسلامی طرز کا لوگو درکار ہو، ہم آپ کی ضرورت کے مطابق بہترین ڈیزائن فراہم کرتے ہیں۔ 💡🌙
آج ہی رابطہ کریں اور اپنے برانڈ کو ایک مضبوط اور یادگار پہچان دیں۔ 📞🚀
#رافعــــــــــہ

زندگی کے کچھ لمحے صرف کامیابی نہیں ہوتے، وہ انسان کو اندر سے بدل دیتے ہیں۔ 🤍✨الحمدللہ! یہ میرا پہلا logo design تھا جو م...
10/01/2026

زندگی کے کچھ لمحے صرف کامیابی نہیں ہوتے، وہ انسان کو اندر سے بدل دیتے ہیں۔ 🤍✨
الحمدللہ! یہ میرا پہلا logo design تھا جو میں نے ایک client کے لیے بنایا، اور یہی وہ کام بنا جو میری زندگی کی پہلی income کا ذریعہ بنا — وہ بھی اپنی محنت، سیکھے ہوئے ہنر اور skill کو استعمال کرتے ہوئے۔ 💫
کلائنٹ کی طرف سے ملنے والا یہ فیڈ بیک میرے لیے صرف الفاظ نہیں، بلکہ اس یقین کی مہر ہے کہ میں صحیح راستے پر ہوں۔ 🌱
اس سفر میں اگر کسی کا سب سے بڑا کردار ہے تو وہ میری محترم استاد ہیں، جن کی رہنمائی، حوصلہ افزائی اور سکھائے گئے اصولوں نے مجھے یہ مقام دکھایا۔ 🙏
آج جو کچھ بھی سیکھا، جو کچھ بھی کمایا، وہ ان ہی کی محنت اور دعا کا نتیجہ ہے۔
یا اللہ! اس چھوٹی سی شروعات کو بڑی کامیابیوں میں بدل دے اور مجھے ہمیشہ حلال رزق، سیکھنے اور آگے بڑھنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین 🤲✨
#رافعــــــــــہ




📲 0309-1045733مارکیٹنگ کروائیں، کاروبار بڑھائیںکیونکہ آج کے دور میں کامیاب بزنس وہی ہےجو درست آڈیئنس تک درست پیغام پہنچا...
07/01/2026

📲 0309-1045733
مارکیٹنگ کروائیں، کاروبار بڑھائیں
کیونکہ آج کے دور میں کامیاب بزنس وہی ہے
جو درست آڈیئنس تک درست پیغام پہنچاتا ہے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ
آپ کا کاروبار نمایاں ہو،
سیلز میں اضافہ ہو
اور برانڈ پر اعتماد بڑھے
تو پروفیشنل مارکیٹنگ ناگزیر ہے۔
ہم فراہم کرتے ہیں مکمل ڈیجیٹل مارکیٹنگ سلوشنز
جو آپ کے کاروبار کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں۔
📲 ابھی رابطہ کریں اور اپنے بزنس کو اگلے لیول پر لے جائیں
Post Nexa Marketing
Your Brand Our Responsibility
#رافعــــــــــہ




لوگو کسی بھی برانڈ کی پہچان 🆔 اور شناخت کی بنیاد ہوتا ہے۔ یہ صرف ایک ڈیزائن 🎨 یا نشان نہیں بلکہ برانڈ کی سوچ 💡، معیار ⭐ ...
06/01/2026

لوگو کسی بھی برانڈ کی پہچان 🆔 اور شناخت کی بنیاد ہوتا ہے۔ یہ صرف ایک ڈیزائن 🎨 یا نشان نہیں بلکہ برانڈ کی سوچ 💡، معیار ⭐ اور اعتماد 🤝 کی نمائندگی کرتا ہے۔ ایک مؤثر لوگو 👀 دیکھنے والے کے ذہن میں فوراً جگہ بنا لیتا ہے اور برانڈ کو دوسروں سے منفرد 🌟 بناتا ہے۔
لوگو گاہک کے ساتھ پہلا بصری رابطہ 👁️‍🗨️ ہوتا ہے، اسی لیے اس کا سادہ ✔️، واضح 🔍 اور یاد رہنے والا 🧠 ہونا بہت ضروری ہے۔ ایک اچھا لوگو اعتماد پیدا کرتا ہے 💯 اور یہ پیغام دیتا ہے کہ برانڈ پیشہ ورانہ 🏆 اور قابلِ بھروسہ ہے۔ سوشل میڈیا 📱، ویب سائٹ 🌐، پیکجنگ 📦 اور اشتہارات 📢 میں لوگو برانڈ کی مضبوط شناخت کو نمایاں کرتا ہے اور کاروبار کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے 🚀
#رافعــــــــــہ

ناممکن صرف ایک لفظ ہے، حقیقت نہیں۔ جب انسان کوشش کو عادت بنا لے تو ہر مشکل کام آسان بن جاتا ہے جو کام کل تک ناممکن لگتا ...
06/01/2026

ناممکن صرف ایک لفظ ہے، حقیقت نہیں۔ جب انسان کوشش کو عادت بنا لے تو ہر مشکل کام آسان بن جاتا ہے جو کام کل تک ناممکن لگتا ہے پھر وہی محنت کی پہچان بنتاہے۔
الحمدللہ، میں نے بھی خود پر یقین رکھا، مسلسل سیکھا اور ہارنہیں مانی ۔ فخر کے ساتھ کہہ سکتی ہوں: I made it.
یہ اختتام نہیں، بلکہ ایک نئے سفر کی مضبوط شروعات ہے۔ 💜

#رافعــــــــــہ

Address

1 Km Raiwind Road Ali Town Thokar Niaz Baig
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Post Nexa Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share