MH Creation

MH Creation Verify

18/11/2018
یہ لڑکا تیری یاد میں خاک ہونے کو ہے۔۔۔
04/11/2018

یہ لڑکا تیری یاد میں خاک ہونے کو ہے۔۔۔

چُھڑا کر ہاتھ گیا وہ جب سے میری اُنگلیوں کے وقفے اُداس رہتے ہیں۔  💓
04/11/2018

چُھڑا کر ہاتھ گیا وہ جب سے
میری اُنگلیوں کے وقفے اُداس رہتے ہیں۔
💓

‏میں کیسے کہوں کہ ___ اسکا ساتھ کیسا لگتا ہے وہ ایک شخص تو ___ پوری کائنات جیسا لگتا ہے ⁦❤
04/11/2018

‏میں کیسے کہوں کہ ___ اسکا ساتھ کیسا لگتا ہے

وہ ایک شخص تو ___ پوری کائنات جیسا لگتا ہے ⁦❤

میری محبوبہ ❤ #عاشق
04/11/2018

میری محبوبہ ❤

#عاشق

‏میں نے اپنی حد میں رہ کرتمہیں بے حد چاہا ہے.💓
04/11/2018

‏میں نے اپنی حد میں رہ کر

تمہیں بے حد چاہا ہے.💓

بات مت کیجئے ان کے وعدوں کی میں خود اعتبار کرکے شرمندہ ہوں💯💔
04/11/2018

بات مت کیجئے ان کے وعدوں کی
میں خود اعتبار کرکے شرمندہ ہوں💯💔

کیا کیا جَتَنِ کرتے ہیں تمہیں کیا پتا 💖
04/11/2018

کیا کیا جَتَنِ کرتے ہیں
تمہیں کیا پتا 💖

- یوں آؤ مقدر میں, کہ پا کر تمہیں☺عمر باقی خدا کے شکر میں گزرے________!❤
04/11/2018

- یوں آؤ مقدر میں, کہ پا کر تمہیں☺

عمر باقی خدا کے شکر میں گزرے________!❤

‏چرا لی ہیں ساری مستیاں میخانے کی بہت گلہ ہے ساقی کو تیرے ہونٹوں سے
04/11/2018

‏چرا لی ہیں ساری مستیاں میخانے کی
بہت گلہ ہے ساقی کو تیرے ہونٹوں سے

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MH Creation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MH Creation:

Share