Shahdara Ke Awaz

Shahdara Ke Awaz share any problem here

12/04/2020

گورنمنٹ کو چاہۓ کہ تمام تاجر یونینز کا فوری اجلاس طلب کرے اور انہیں احتیاطی تدابیر کے بارے میں آگاہ کرے اورآٸندہ درپیش مساٸل سے کا بتاۓ اور مارکیٹس میں بڑی بڑی LCD نصب کرے جس میں سارا دن کرونا بچاو کے بارے میں بتایا جاۓ۔کیونکہ زیادہ دیر مارکیٹس بند کرنا نا ممکن ہے۔

04/04/2020

فیروزوالہ کے علاقے فیض پور میں پتنگ بازی عروج پرقانون نافذ کرنے والے ادارے خاموش

02/04/2020

کورنا کا نام لے کر بہت ڈرا لیا *اب کورنا وائرس کی کچھ اچھی باتیں ہو جاۓ*❤❤ لازمی پڑھئے گا
کچھ تبدیلیاں..

✅آسمان کا رنگ بدل چکا ھے
✅دھوپ اور سورج میں بہت فرق پڑ گیا ہے ✅سورج زیادہ چمکدار ہو گیا ہے
✅دھوپ زیادہ روشن ھو گئی ہے کیونکہ ✅آسمان پر آلودگی ختم ھو گئی موٹر گاڑیاں ھوائی جہاز ٹرینیں فیکٹریاں بند ھونے سے ✅فضا صاف شفاف ھو گئی ھے.
✅ھوا خالص ھو گئی ہے جس کی وجہ سے ✅درخت پھول اور پتے زیادہ تندرست اور تازہ لگ رہے ہیں..
✅شور کم ھونے سے ایک سکون اور امن ھے لوگوں کی بھاگ دوڑ ختم ھونے کی وجہ سے ایک ✅سکون اور اطمینان سا ہے..
✅انسان بہت خالص ھوتے جا رہے ہیں
✅ایک انجانے خوف نے دنیا کے جلووں اور رنگینیوں سے متنفر سا کر دیا ہے..
✅معاشرتی تنہائی جو ڈاکٹروں کی وجہ سے پیدا کی گئی ہے اس کی وجہ سے لوگ اپنے قریبی رشتوں کو بہت مس کرنے لگے ہیں ان کے قرب کے لیے تڑپ سی پیدا ہو گئی ہے
✅.. ھر شخص پاک صاف رھنے لگا ھے بار بار منہ چہرہ دھونے کی وجہ سے چہرے پر ایک عجیب سی نرمی اور تازگی آ گئی ہے...
✅کام کاج بند ھونے سے گھر کے افراد ایک دوسرے کو وقت دینے لگے ہیں..
✅موت کے خوف نے انسانوں کو خدا کے قریب کر دیا ھے. کوئی عبادت کرے یا نہ کرے لیکن ھر کوئی ھر
✅ وقت پاک صاف رھتا ھے..
✅لوگ میں صفائی ستھرائی کا شعور پیدا ھو گیا ہے..
✅عورتیں چاھے ماسک کی وجہ سے ہی سہی لیکن گھر سے نکلتے ہوئے چہرے چھپانے لگی ہیں...
✅ایک دوسرے کو چھونا تو دور کی بات ھر کسی سے چھ فٹ فاصلہ رکھ کر چلا جاتا ہے جس سے کسی بھی شخص کو آزادی سے کھلی جگہ چلنے کا موقع ملتا ھے....
✅ماسک لگانے کی وجہ سے چہرے کے بناؤ سنگھار میں کمی آ گئی ھے جس سے سادگی کا احساس ھوتا ھے...
✅مختصر لباس پہننے والیاں مکمل لباس پہننے لگی ہیں..
✅لوگوں میں ایثار کا جذبہ پیدا ھونے لگا ھے..

ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبر انسانوں کو ایسا بنانے کی کوشش کرتے رہے... لیکن جب اللہ نے خود سات ارب انسانوں کو ایسا بنانا چاھا تو اس کے نہ نظر آنے والے معمولی سپاہیوں نے ایک لمحے سے پہلے سب کو سیدھا راستہ دکھا دیا...

26/03/2020

شاہدرہ سلنڈر دھماکے کا ایک اور زخمی چل بسا إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
مرحوم گھر کا واحد کفیل تھا

25/03/2020

ذخیرہ اندوز اپنی حرکتوں باز آجاٸیں کہیں ایسا نہ ہو ساری قوم کی بددعاٶں کا رخ انکی طرف ہوجاۓ۔

25/03/2020

وہم یا حقیقت

اربوں ڈالر یومیہ کا نقصان کرکے کونسی حکومت بیرونی فنڈ اکٹھا کرنا چاہے گی۔خدارااس وہم سے باہر نکلیں اور اپنا اور اپنے بچوں کا خیال رکھیں۔شکریہ

25/03/2020

اربوں ڈالر روزانہ نقصان کر کے حکومت ہمیں بتا رہی ہے کہ آپ کی جان ہمارے لٸے قیمتی ہے۔خدارا اپناخیال رکھیں اپنے لٸے نہیں۔اپنوں کیلٸے

یہ بھاٸ شاہدرہ موڑ حادثے میں بری طرح جھلس گیا ہے انکا گھر میں کوٸی دوسر ا کمانے والا نہیں۔ ڈاکٹروں نے جواب دے دیا ہے صرف...
25/03/2020

یہ بھاٸ شاہدرہ موڑ حادثے میں بری طرح جھلس گیا ہے انکا گھر میں کوٸی دوسر ا کمانے والا نہیں۔ ڈاکٹروں نے جواب دے دیا ہے صرف 5فیصد بچنے کے چانسز ہیں۔ گاڑی چلاتا ہے۔آپ سب سے دعا کی اور مدد کی اپیل ہے اگر کوٸی مدد کرنا چاہے۔تو اس نمبر پر رابطہ کرے۔03127929314.

شاہررہ چک پر کنٹینر کا دھماکہ قریبی دکانوں کے شیشے ٹوٹ گۓ۔ریسکیو کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف
25/03/2020

شاہررہ چک پر کنٹینر کا دھماکہ قریبی دکانوں کے شیشے ٹوٹ گۓ۔ریسکیو کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف

24/03/2020

افسوس ان لوگوں پر جو ابھی بھی سیاسی مشغلوں میں مصروف ہیں۔خدا را اپنےبچوں کا خیال کریں اور سب کیلٸے دعاۓ خیر کریں۔

24/03/2020

*لاک ڈاؤن الرٹ*
گھر میں سکون اور چین قائم رکھنے والا وظیفہ

1 - تم بہت خوبصورت لگ رہی ہو - 7 بار

2 - کام بھی کتنا کرتی ہو - 7 بار

3 - پتلی ہو گئی ہو - 7 بار

4 - کام کر کر کے تھک جاتی ہو گی - 7 بار

5 - اپنا خیال رکھا کرو - 7 بار

6 - اک کام والی اور رکھ لیں- 3 بار

7 - امی کب آ رہی ہیں حالات ٹھیک ہو جائیں تو ان کو بلا لو - 1بار سے زیادہ نہیں

اس وظیفہ کو گھر میں (جب تک لاک ڈاؤن کی صورتحال ھے ) روزانہ 3 سے 4 بار *بیوی* کے سامنے پڑھنے سے گھر میں چین ، سکون اور شانتی بنی رہے گی۔

شیطان آپ کو ایسا کرنے سے روکے گا مگر ہمت کریں.

( تھوڑے دن کی بات ھے)
اور باآواز بلند پڑھیں

24/03/2020

کرونا کی علامات
1۔ تیز بخار ( لازمی)
2۔ سوکھی کھانسی ( لازمی)
( بلغم والی کھانسی نہیں)
3۔ گلے کا سوج جانا (لازمی)
4۔ سانس لینے میں مسئلہ ہونا ( زیادہ تر کیسز میں)
5۔ سر میں تیز درد ( زیادہ تر کیسز میں )
6۔ آنکھوں کا سرخ ہونا ( زیادہ تر کیسز میں )
7۔ نزلہ زکام ( زیادہ تر کیسز میں )
8۔ جوڑوں میں درد، جسم میں درد ( زیادہ تر کیسز میں )
اگر نزلہ زکام گلا درد ناک بہہ رہی ہے تو کرونا نہیں
صرف بخار ہے اور بلغم والی کھانسی تو بھی نہیں
نزلہ زکام بہتی ناک کے ساتھ سر درد ہے تو بھی کرونا نہیں۔
بخار کے ساتھ نزلہ زکام، بہتی ناک جسم درد ہے تو بھی کرونا نہیں
احتیاطی تدابیر:
سب سے پہلے اللّٰه سے رجوع کریں
1۔ گرم پانی کا استعمال کریں جب بھی پانے پیئیں
2۔ نمک والے غرارے یا ڈسپرین والے غرارے
3۔ گھر میں داخل ہوتے ہی ہاتھ دھوئیں صابن سے ( الکوحلک سینیٹائزر اتنا بہتر نہیں جتنا صابن)
4۔ گھر میں آتے ہی کپڑے تبدیل کریں
5۔ ماسک عام۔لوگوں کے لئے ضروری نہیں اگر آپکو کوئی بھی نزلہ زکام ہو تو ضرور استعمال کریں۔ احتیاطاً پہننا بہتر ہے۔
6۔ کولڈ ڈرنک سے بہت زیادہ احتیاط کریں
7۔ اپنے ہاتھ منہ پر مت لگائیں
8۔ پبلک جگہوں ( پارک، مال) پر جانے سے گریز کریں
9۔ جتنا ہو سکے گھر پر رکیں زیادہ پبلک میں جانے سے گریز کریں۔
اللّٰه آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں۔
براہ مہربانی لوگوں کی رہنمائی کے لئے شیئر ضرورر کریں

Address

Lahore
54000

Telephone

+92 321 4759939

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahdara Ke Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shahdara Ke Awaz:

Share