Muhammad Abbas Hijab

Muhammad Abbas Hijab hi everyone.as you know this is the newest marketing platform.we are providing online products with

First time with pastels pencils
10/05/2021

First time with pastels pencils

10/05/2021

محبت کی مد میں ملی تباہی درحقیقت جشن کا ہی مقام رکھتی ہے اور جشن گزارا نہیں جاتا منایا جاتا یے

10/05/2021

اگر آپ نے رب کو جاننا ہے تو اندھا دھن یقین اپکو کامل تو بنا سکتا ہے لیکن وہ شکتی نہیں دے سکتا جس سے آپ کسی کو تکمیل کے راستے پے گامزن کر سکو ، پس تحقیق ہی اس رازوں کی چابی ہے جس سے کاملیت کی راستوں کے دروازے کھلتے ہیں
عباس

10/05/2021

تو گر سندر ہے تو دریا میں
تو پھول تو شاخ کا پتہ میں
تیری گہرئی کے دلدوز ہے سب
تیرے ہر موج کا کنارہ میں
سورج ہی ہماری چمکنے کا سبب
تو اگر چاند ہے تو ستارہ میں
دونوں بہتے ہیں اسی دریا پر
تو ناخدا ہی ناؤں کا تختہ میں
شاعر میں

10/05/2021

آؤں اک بار پھر گلے لگے
گر سب کچھ چھوڑ کے جانا
گر دل تھوڑ کے جانا ہے
گر منہ موڑ کے جانا ہے
تو چلو چلنے لگے
آؤں اک بار پھر گلے لگے
تم ستمگر تھی تو بےقدرا میں
تم بےوفا تھے تو بے پروا میں
تم بھر زبان تھی تو برخطرہ میں
اب باریکیاں سمجھنے لگے
اؤں اک بار پھر گلے لگے
یہ راتے یاد آئیگی
یہ باتے یاد ائیگی
ملاقاتیں یاد ائیگی
جو ممکن ہی نہیں وہ کرنے لگے
اؤں اک بار پھر گلے لگے

10/05/2021

عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی
یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری

10/05/2021

کاش مجھ میں اتنی ہمت ہوتی کہ میں دنیا سے کنارہ کش ہو جاتا میرے لیے جھوٹی آنا بےمعنی ہوجاتی رشتوں کی کوئی قدر نا رہتی خودی میں اس خد تک کھو جاتا کہ دنیا کی کوئی خد یاد نہیں رہتا

10/05/2021

راتوں رات شہر کا نقشہ بدل گیا ، فضاء میں لبیک لبیک کی صدائے گونجنے لگی اس دھرتی کے فرزند اور اسلام کے سپوتوں نے بظاہر تو اقاؐ سے عقیدت کا اظہار کیا مگر باطنی طور پر یہ ان فرسٹریشن ڈیپریشن ڈیمین شنز کا نتیجہ تھا انسٹیبل حکومت اور حاکمیت کی وجہ سے کئی عرصے تک سہ رہی ہے اور کبھی کبار جب اسی فرسٹریشن کا لول اف ہو جاتا ہے تو یہ لاوا بن کر نکل جاتی ہے پھر یاجوج ماجوج کی طرح ہرچیز نست نابود کردیتی ہے پھر کوئی فرق نہیں پڑھتا کہ کوئی ایمبولینس میں مر رہا ہے یا کوئی کسی عزیز کے اخری دیدار کیلے جارہا ہے کوئی فرق نہیں پڑھتا کہ ٹکسی کے مالک آپ ہو ہے کوئی اور پھر کوئی فرق نہیں پڑتھا کہ ریڑھی میں پڑھے فروٹ کس کے ہیں

10/05/2021

new ghazl in process
لوگ کہتے ہے پکھ جاؤنگا
مجھے لگتا ہے جل چکا ہو میں
وہ سرسبز کھیتوں کی کلی
اور سوکھا ہوا پتہ ہو میں

10/05/2021

حقیقت یہ ہے کہ پاکستان کے حکمران طبقے میں وہ حواس نہیں رہے جو عشق پر مبنی ہوکر کر فیصلہ کریں یہ لوگ فیکٹ دیکھتے ہے جو عشق میں دیکھنا ناجائز ہے

10/05/2021

بعض دفعہ کچھ جملے بلکل عین عکسِ فطرت ہوتے ہیں جو بظاہر تو توہین آمیزہ لگتی ہے لیکن باطن میں پرکھنے سے معلم کے علم میں عین سچائی سے عیاں ہوتے ہیں ۔ مثلاً اقبالؒ کے کچھ اشعار جیسے
ہم کافروں کے کافر
کافر خدا ہمارا
اسطرح کے جملے معیار سوچ کی بلندی پر منحصر ہوتے ہیں
but the thing is
کہ یہ معاشرہ جس میں پہلا تیسرے سے مکمل لاعلم ہوکے بھی دوسرے کو تیسرے کہ کہنے پر مار دیتا ہے وہاں معیارِ سوچ کو زیروں درجہ پر بھی تصور نہیں کیا جاسکتا ۔ وہاں سخت ساخت والے جملوں سے اجتناب ہی عقلمندی ہیں یہ عقلمندی بلکل بھی بزدلی نہیں ہے بلکہ یہ فطرت کا وہی تناؤ(evolution ) ہے جسیے ماحول کے ساتھ adjustment کہا جاتا ہے مطلب زمانے کے ساتھ چلنا ۔
مگر جس چیزوں کو ہم سمجھنے سے قاصر ہے اس پے ہم انگلی اٹھنا ناجائز ہے ، رب کے احکامات اول تو انسانی سمجھ سے بالاتر ہے پھر بھی اگر کوئی positive value کے ساتھ سمجھنا چاہے تو اسے سمجھ کر اس پر عمل کرنا انسان کی ذمہداری ہے لیکن اگر کسی کو سمجھ نہ آئے تو اسکو اس پر زیادہ سوچنے سے بہتر ہے کہ وہ کہے وقبلت جمیع احکامِح ۔
کیونکہ ہم نے اقرار کیا ہے دل و زباں سے کے رب کے تمام احکامات کو دل سے قبول کرینگے ۔

10/05/2021

یہ شہر ہے جناب ،
یہاں زندگی کا میعار ہی پیسہ ہے یہاں وجود کا معمار ہی پیسہ ہے ، یہاں لوگ بھیگتے ہیں،
یہاں موت تو ہے لیکن خلا کا وجود ہی نہیں ،مرنے کے بعد چند لوگ آخری رسومات ادا کرتے ہے اسکی دوکان پے ایک دن کیلے کاغذ کی پرچی لٹکا دیتے ہیں کہ فلا بن فلا مر گیا اگلی صبح نئی سورج کے ساتھ کسی کو یاد ہی نہیں رہتا کہ کوئی یہاں ہوا کرتا تھا ، یہ شہر ہے جناب یہاں تدفین کا بھی معاوضہ لیتے ہیں لوگ ، یہاں آخری آرام گاہ بھی سالوں کے معاوضے پے لی جاتی ہے اور جو معاوضہ نہ دیں اسی سال اسکے فریق کے قبر کو خالی کیا جاتا ہے ، یہاں وہی دشمن ہے جو پیسہ کے راہ میں حائل ہو وہی دوست جو کمانے کا ذریعہ ، یہاں کی روشنیاں پریشانی کے سمندر ہے ، یہاں کے دن رات وہ موتیا ہے جو سونے کے تار میں پروئی گئی ہیں ، ایک موتی کھو جانا ناقابلِ تلافی جرم ہے ، یہاں ہر کسی کی اپنی دنیا ہے ہر کسی کا اپنا قانون ، یہاں چرسی کو چرس پینے سے رکنا جرم ہے یہاں زانی کو زنا سے روکنا گناہ ہے، یہاں آپ اپنے حدود تک محدود ہے یہاں انسان کی حدیں پہاڑ ہیں

Address

Lahore Cant
Lahore

Telephone

+923017127064

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Abbas Hijab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Abbas Hijab:

Share