Rana Sheroz

Rana Sheroz 𝔒𝔲𝔯 𝔪𝔦𝔰𝔰𝔦𝔬𝔫 𝔦𝔰 𝔱𝔬 𝔟𝔬𝔬𝔰𝔱 𝔶𝔬𝔲𝔯 𝔟𝔲𝔰𝔦𝔫𝔢𝔰𝔰 𝔱𝔬 𝔫𝔢𝔴 𝔥𝔢𝔦𝔤𝔥𝔱𝔰 𝔱𝔥𝔯𝔬𝔲𝔤𝔥 𝔰𝔱𝔯𝔞𝔱𝔢𝔤𝔦𝔠 𝔪𝔞𝔯𝔨𝔢𝔱𝔦𝔫𝔤 𝔦𝔫𝔫𝔬𝔳𝔞𝔱𝔦𝔳𝔢 𝔰𝔬𝔩𝔲𝔱𝔦𝔬𝔫𝔰,𝔞𝔫𝔡 𝔲𝔫𝔴𝔞𝔳𝔢𝔯𝔦𝔫𝔤 𝔠𝔬𝔪𝔪𝔦𝔱𝔪𝔢𝔫𝔱.

28/04/2025

دنیا میں بہت کم لوگ ہیں جو اپنے مان کو برقرار رکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ۔💯🥀🖤

14/01/2025

عجیب دستور ہے ہمارے لوگوں کا جس سےمانگنے جاتے ہیں اسے دے کر آتے ہیں آپ ایک بار”اللہ”سے مانگ کر تو دیکھو وہ میرا “اللہ”آپ سے کچھ نہیں مانگیں گا اور تمہیں تمہاری اوقات سے زیادہ نواز دے گا میرا اللہ غفور و رحیم ہےرزق دینےوالہ اور گناہ بخشنےوالہ ہے

14/01/2025

پت جھڑ میں بہاروں کی فضا ڈھونڈ رہا ہـے
پاگل ہـے جو دنیا میں وفا ڈھونڈ رہا ہـے

خود اپنے ہی ہاتھوں سے وہ گھر اپنا جلا کر
اب سر کو چھپانے کی جگہ ڈھونڈ رہا ہـے

کل رات کو یہ شخص ضیا بانٹ رہا تھا کیوں دن کے اجالے میں دیا ڈھونڈ رہا ہـے

شاید کے ابھی اُس پہ زوال آیا ہوا ہـے
جُگنُو جو اندھیرے میں ضیا ڈھونڈ رہا ہـے

کہتے ہیں کہ ہر جاہ پہ موجود خُدا ہـے
یہ سُن کے وہ پتّھر میں خُدا ڈھونڈ رہا ہـے

أسكو تو کبھی مُجھ سے محبت ہی نہیں تھی
کیوں آج وہ پھر میرا پتا ڈھونڈ رہا ہـے

کس شہرِ مُنافق میں یہ تُم آ گئے ساغرؔ
اک دوجے کی ہر شخص خطا ڈھونڈ رہا ہـے

🖍️ - ساغرؔ صدیقی ♥️🥀

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Sheroz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share