05/08/2026
کیا آپ تجوید سے واقف ہیں؟ 🌸
قرآنِ کریم کو درست انداز میں پڑھنا ہر مسلمان کے لیے بہت اہم ہے۔
اگر آپ تجوید کے قواعد سیکھنا چاہتے ہیں یا اپنی تلاوت کو بہتر بنانا چاہتے ہیں، تو ہم آپ کی رہنمائی کے لیے حاضر ہیں۔
✨ �آن لائن کلاسز
📖 �نورانی قاعدہ
📖 �ناظرہ قرآن
📖 �تجوید (Basic to Advanced)
👩🏫 �مرد و خواتین کے لیے علیحدہ اساتذہ اور کلاسز
آئیے، قرآن کو صحیح تلفظ اور خوبصورتی کے ساتھ پڑھنا سیکھیں۔
NoorVerse Online Quran Academy :::