03/07/2026
🔴📢👇
مروت بیٹنی قومی تحریک اینڈ پشتون قومی تحریک پوری پشتون قوم بالخصوص مروت قوم اور بیٹنی قوم کی تحریک ہے۔
یہ قوم کے بنیادی انسانی، اسلامی اور آئینی وقانونی حقوق کی تحریک ہے۔
یہ قوم کے بچوں، نوجوانوں، بزرگوں اور تورسروں کے روشن مستقبل کی تحریک ہے۔
یہ دہشتگردی، بدامنی اور ہر قسم کی ناانصافی اور ظلم وجبر کے خلاف ڈھال بننے کی تحریک ہے۔
یہ وقت کے فرعونوں، قارونوں، نمرودوں اور یزیدوں کی غلامی کے خلاف آزادی کی تحریک ہے۔
#لہذا
دنیا کی کوئی طاقت اور قوت اس قومی تحریک کو میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیں کرسکتی۔
سینکڑوں مرتبہ اس قومی تحریک کے خلاف مختلف شکلوں میں ناپاک سازشیں تیار ہوئی ہیں، مگر اللہ تعالٰی کے خصوصی فضل وکرم اور مدد ونصرت سے سب کے سب بڑی طرح ناکام ہوئی ہیں۔
چئیرمین انعام خان