Unique Composing & Easypaisa Center

Unique Composing & Easypaisa Center Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Unique Composing & Easypaisa Center, Graphic designer, Main Bazar Ato Abba khel, Lakki.

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس لکی مروت میں EPI Vaccinator کی آسامیاں خالی ہے۔
26/05/2026

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس لکی مروت میں EPI Vaccinator کی آسامیاں خالی ہے۔


ماڈرنائزیشن اینڈ ڈیجیٹلائزیشن آف انفارمیشن ڈیپارٹمنٹخیبر پختونخوا میں انٹرنشپ کے مواقع• آئی ٹی اسسٹنٹ / CCM• تنخواہ: 40,...
20/05/2026

ماڈرنائزیشن اینڈ ڈیجیٹلائزیشن آف انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ
خیبر پختونخوا میں انٹرنشپ کے مواقع

• آئی ٹی اسسٹنٹ / CCM
• تنخواہ: 40,000 روپے فی ماہ
• پوزیشنز: 2
• تجربہ: فریش (تجربہ کی ضرورت نہیں)
•دورانیہ: 1 سال

آخری تاریخ: 01 جون 2026

ایف سے بلوچستان ٹیسٹ تاریخ لکی مروت 3 سے 6 جون
20/05/2026

ایف سے بلوچستان
ٹیسٹ تاریخ لکی مروت 3 سے 6 جون

📢 خوشخبری اہلِ علاقہ کے لیے 📢اب Unique Photostate and Easy Paisa Center پر دستیاب ہیں:✅ ای اسٹامپ (E-Stamp) کی سہولت✅ مو...
12/05/2026

📢 خوشخبری اہلِ علاقہ کے لیے 📢

اب Unique Photostate and Easy Paisa Center پر دستیاب ہیں:

✅ ای اسٹامپ (E-Stamp) کی سہولت
✅ موٹر سائیکل اور موٹر کار لرننگ اپلائی
✅ 9MM
اور 30 بور پستول آن لائن اپلائی سہولت
✅ DC office
آفس میں 300 روپے ای اسٹامپ پیپر جمع کروانے کی سہولت
✅ ویپن نمبر سہولت دستیاب
✅ نادرہ کی سہولیات ۔
ب فارم بنوانے اور ایف ار سی کی سہولت موجود ہے۔
✅ ڈومیسائل بنوانے کی سہولت
✅ ایزی پیسہ اور دیگر آن لائن سروسز

اب ان سہولیات کے لیے، لکی مروت سٹی جانے کی ضرورت نہیں۔
تمام سہولیات اب آپ کے اپنے علاقے میں ایک ہی جگہ پر دستیاب ہیں۔

تشریف لائیں اور فوری، آسان اور قابلِ اعتماد سروس حاصل کریں۔ 🤝

🎓 میٹرک پاس طلبہ و طالبات کیلئے اہم اطلاع!اپنا ڈومیسائل ابھی بنوائیں — بغیر کسی پریشانی کے ✅تحصیل اور کچہری کے چکروں سے ...
10/05/2026

🎓 میٹرک پاس طلبہ و طالبات کیلئے اہم اطلاع!

اپنا ڈومیسائل ابھی بنوائیں — بغیر کسی پریشانی کے ✅
تحصیل اور کچہری کے چکروں سے بچیں، گھر بیٹھے آن لائن اپلائی کریں۔
جو لوگ گاوں سے باہر رہتے ہیں وہ گاؤں ائے بغیر ڈومیسائل کیلئے رابطہ کرے۔
ارجنٹ سروس بھی دستیاب یے۔

⚠️ یاد رکھیں:
ڈومیسائل کے بغیر فرسٹ ایئر میں ایڈمیشن نہیں ملتا!

🖥️ آن لائن اپلائی کیلئے آئیں:
📍 یونیک کمپوزنگ اینڈ آن لائن اپلائی سینٹر

📄 ضروری دستاویزات:
✔ والد/والدہ کا شناختی کارڈ
✔ بائیو میٹرک سہولت دستیاب
✔ بے فارم (B-Form)
✔ نہم جماعت کی DMC
✔ پاسپورٹ سائز تصویر

📞 رابط. 03129334588

⏰ آج ہی آئیں اور اپنا کام آسان بنائیں!

🎓 میٹرک پاس طلبہ و طالبات کیلئے اہم اطلاع!اپنا ڈومیسائل ابھی بنوائیں — بغیر کسی پریشانی کے ✅تحصیل اور کچہری کے چکروں سے ...
30/04/2026

🎓 میٹرک پاس طلبہ و طالبات کیلئے اہم اطلاع!

اپنا ڈومیسائل ابھی بنوائیں — بغیر کسی پریشانی کے ✅
تحصیل اور کچہری کے چکروں سے بچیں، گھر بیٹھے آن لائن اپلائی کریں۔

⚠️ یاد رکھیں:
ڈومیسائل کے بغیر فرسٹ ایئر میں ایڈمیشن نہیں ملتا!

🖥️ آن لائن اپلائی کیلئے آئیں:
📍 یونیک کمپوزنگ اینڈ آن لائن اپلائی سینٹر

📄 ضروری دستاویزات:
✔ والد/والدہ کا شناختی کارڈ
✔ بائیو میٹرک سہولت دستیاب
✔ بے فارم (B-Form)
✔ نہم جماعت کی DMC
✔ پاسپورٹ سائز تصویر

📞 رابط. 03129334588

⏰ آج ہی آئیں اور اپنا کام آسان بنائیں!

 اباخیل کے غریب بیروزگار نوجوانوں کیلئے سرکاری نوکری حاصل کرنیکا شاندار موقع۔ایف سی بلوچستان ساوتھ میں جی ڈی سپاہی،سولجر...
18/04/2026



اباخیل کے غریب بیروزگار نوجوانوں کیلئے سرکاری نوکری حاصل کرنیکا شاندار موقع۔

ایف سی بلوچستان ساوتھ میں جی ڈی سپاہی،سولجر کلرک اور ای ایم ای سپاہی کی سینکڑوں آسامیاں خالی ہیں۔

لکی مروت کی بھرتی 21,22,23 اپریل کو"سگنلز ٹریننگ سنٹر کوہاٹ" میں ہوگی.

Atomic Energy jobs Last date 20 April 2026
10/04/2026

Atomic Energy jobs
Last date 20 April 2026

Govt of kpk Directorate of treasuries and account's jobs on Etea
10/04/2026

Govt of kpk Directorate of treasuries and account's jobs on Etea

Address

Main Bazar Ato Abba Khel
Lakki

Opening Hours

Monday 06:00 - 11:00
15:00 - 19:00
Tuesday 06:00 - 12:00
15:00 - 19:00
Wednesday 06:00 - 11:00
16:00 - 20:00
Thursday 06:00 - 12:00
15:00 - 19:00
Friday 06:00 - 11:00
16:00 - 20:00
Saturday 06:00 - 11:00
16:00 - 08:00
Sunday 08:00 - 18:00

Telephone

+923255498879

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Unique Composing & Easypaisa Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share