Pashto Poetry

Pashto Poetry P.K

07/09/2025
11/06/2024

لکی مروت کے داستان

13/05/2024

Marwat Movement

25/03/2024

در پسے مرم نہ خو ارمان رازی پہ دے خبرہ🙆.

لکہ چے سومرہ پہ ما گران وے داسے وہ نہ خاتے🙋

چوکیداری کے غرض سے سندھ جانے والا ٹانک کا رہائشی خالد بیٹنی ڈاکوؤں کی قید میں، گھر کا واحد کفیل خالد کو سخت سزا دی جا رہ...
17/07/2023

چوکیداری کے غرض سے سندھ جانے والا ٹانک کا رہائشی خالد بیٹنی ڈاکوؤں کی قید میں، گھر کا واحد کفیل خالد کو سخت سزا دی جا رہی ہے حکومت سے رہائی میں کردار ادا کرنے کا مطالبہ لواحقین

تفصیلات کےمطابق ٹانک کا رہائشی خالد کا نہ بھائی ہے اور نہ والدین، غربت سے تنگ ہو کر روزگار کی تلاش میں سندھ چلے گئے۔جہاں انہیں چوکیداری کی پرائیویٹ نوکری مل گئی اور یو انہیں خوشحالی کے دن قریب نظر انے لگے مگر کچھ ہی فن بعد وہ ڈاکوؤں کے ہاتھوں لگ گئے اور انہیں گرفتار کر لیا گیا۔ خالد گزشتہ 20 دنوں سے کشمور کے کچے علاقے میں ڈاکوؤں کی قید میں ہے۔ ڈاکو انہیں سخت سزا دیتے ہیں مارتے پیٹتے ہیں اور ان سے ایک کروڑ روپے دینے کی پیش کش کرتے ہیں مگر غربت کا مارا خالد ایک کروڑ کہاں سے لائے۔ خالد کے گھر والوں نے ارمی چیف سمیت وزیر اعظم شہباز شریف ، بلاول بھٹو زرداری اور اعلی حکام سے خالد بیٹنی کی رہائی میں کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
10/07/2023

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم

Address

Lakki Marwat
Lakki
42428

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pashto Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pashto Poetry:

Share