جامعہ دارالعلوم فاروقیہ گاگرہ

جامعہ دارالعلوم فاروقیہ گاگرہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جامعہ دارالعلوم فاروقیہ گاگرہ, gagra, Landi Kotal.

04/03/2026

✨ رمضان کی نورانی شام، محبت بھرا ماحول، اور مدرسہ کی سادہ مگر پُر سکون افطاری۔
جامعہ دارالعلوم فاروقیہ، گاگرہ لنڈی کوتل میں دوستوں کے ساتھ گزارے گئے یہ لمحات ہمیشہ یادگار رہیں گے۔
یا اللہ! اس ادارے کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرما اور پوری امت مسلمہ پر رحم فرما۔ آمین۔
13 رمضان المبارک
بروز منگل
3-3-2026

الحمدللہ! مدرسہ کی سالانہ دستاربندی و تقسیمِ انعامات کی پروقار تقریب میں معزز علماء کرام کی تشریف آوری رہی، جن میں حضرت ...
15/01/2026

الحمدللہ! مدرسہ کی سالانہ دستاربندی و تقسیمِ انعامات کی پروقار تقریب میں معزز علماء کرام کی تشریف آوری رہی، جن میں حضرت مولانا تحسین اللہ صاحب نقشبندی الفریدی، حضرت علامہ مولانا مفتی نور محمد صاحب، حضرت مولانا مفتی عبدالباری صاحب اور حضرت علامہ مولانا انور اللہ عثمانی صاحب دامت برکاتہم شامل تھے۔ اس موقع پر طلبۂ کرام کی حوصلہ افزائی اور دینی ماحول کی خوبصورت جھلکیاں دیکھنے کو ملیں۔
آخر میں علماء کرام نے پوری قوم اور امتِ مسلمہ کے لیے دعا فرمائی۔ اللہ تعالیٰ ہماری دینی و دنیوی حالت کو سنوارے، ہمیں دینِ اسلام پر ثابت قدم رکھے اور پوری امتِ مسلمہ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
بروز جمعرات
15/1/2026/

10/01/2026

*🌿 دعوتِ عام 🌿*

الحمدللہ!
جامعہ دارالعلوم فاروقیہ، گاگرہ لنڈی کوتل میں
*دستار بندی و تقسیمِ انعامات کی پُر وقار تقریب
بوقت صبح9 بجئ بروز *جمعرات، 15 تاریخ
بمقام: *مرحوم بہرام خان حجرہ

آپ تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس بابرکت دینی تقریب میں شرکت فرما کر طلبہ کی حوصلہ افزائی فرمائیں اور اجروثواب حاصل کریں۔

*📖 دینی علم کی خدمت، صدقہ جاریہ ہے
*🕌 خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو دین کے چراغ روشن کرتے ہیں

والسلام
انتظامیہ جامعہ دارالعلوم فاروقیہ




🌸 مناہل – ہمارے گلشن کی ایک خوبصورت کلی 🌸الحمدللہ! مناہل مدرسے کی محنتی اور باادب طالبہ ہے، جو قرآن و دین کے نور سے اپنے...
03/01/2026

🌸 مناہل – ہمارے گلشن کی ایک خوبصورت کلی 🌸

الحمدللہ! مناہل مدرسے کی محنتی اور باادب طالبہ ہے، جو قرآن و دین کے نور سے اپنے دل و دماغ کو روشن کر رہی ہے۔

اللّٰہ اسے علمِ نافع، عملِ صالح اور دین کی خدمت کی
توفیق دے۔ آمین
3/1/2026
بروز ہفتہ




#مناہل

Address

Gagra
Landi Kotal
24740

Telephone

+923038425820

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ دارالعلوم فاروقیہ گاگرہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to جامعہ دارالعلوم فاروقیہ گاگرہ:

Shortcuts

Share