Ishaat LKL اشاعت لنڈیکوتل

Ishaat LKL اشاعت لنڈیکوتل اشاعت التوحید و سنّت پاکستان کا لنڈیکوتل کے سطح پر ہر ع?

سٹیشن
24/05/2026

سٹیشن

نماز عید الاضحیٰ بوقت 6.00 بجےبمقام۔ مرکزی جامع مسجد حضرت عمر فاروقشینواری خوگہ خیل ۔محلہ فاطمی خیل مین چوکخطیب حضرت مول...
23/05/2026

نماز عید الاضحیٰ
بوقت 6.00 بجے
بمقام۔ مرکزی جامع مسجد حضرت عمر فاروق
شینواری خوگہ خیل ۔محلہ فاطمی خیل مین چوک
خطیب حضرت مولانا عبداللہ ترآبی

عيدګاه: حاجي نواب کلے ګراونډ ،. اشرف خيل، خوګه خيل، لنډيکوتل خطيب: مولانا ثاقب صاحب
23/05/2026

عيدګاه: حاجي نواب کلے ګراونډ ،. اشرف خيل، خوګه خيل، لنډيکوتل
خطيب: مولانا ثاقب صاحب

عيدګاه: مسجد عثمان اشخيلخطيب: مولانا مظهر علي صاحب
23/05/2026

عيدګاه: مسجد عثمان اشخيل
خطيب: مولانا مظهر علي صاحب

عيدګاه : باچا مينهخطيب: مفتي کاظم اللّٰه صاحب
23/05/2026

عيدګاه : باچا مينه
خطيب: مفتي کاظم اللّٰه صاحب

نماز عيد الاضحي خطيب: شيخ القران مولانا فياض الرحمن عيد گاه: محمود کلے، کنډوخيل ، خوګه خيل، لنډيکوتل
23/05/2026

نماز عيد الاضحي
خطيب: شيخ القران مولانا فياض الرحمن
عيد گاه: محمود کلے، کنډوخيل ، خوګه خيل، لنډيکوتل

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔الحمدللہ آج بروز جمعہ بعد الظہر بوقت 3:00بجے بتاریخ 8 مئ جماعت اشاعت التوحید والسنہ تحص...
09/05/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔الحمدللہ آج بروز جمعہ بعد الظہر بوقت 3:00بجے بتاریخ 8 مئ جماعت اشاعت التوحید والسنہ تحصیل لنڈیکوتل کا ماہانہ اجلاس ھوا ۔اجلاس کا آغاز باقاعدہ طور پر مولانا اکبر علی صاحب کے تلاوت قرآن پاک سے ہوا ۔
اس کے بعد ناظم اعلی مولانا حضرت صاحب نے اجلاس کا ایجنڈا پیش کیا۔جس پر امیر محترم مولانا ثاقب اللہ صاحب مندرجہ ذیل ایجنڈا پر اراکین جماعت سے راے لی۔
1: یونٹ کی کارگزاری ۔
2: وحدت المدارس کی کارگزاری ۔
3: طلبہ توحید وسنت کی کارگزاری ۔
4: درس پنج پیر کی کارگزاری۔
اور اس کے بعد امیر محترم مولانا ثاقب اللہ صاحب اور نائب امیر مولانا فیاض الرحمن صاحب نے جماعت اور اجلاس کے اھمیت پر مختصرا باتیں کیں۔اور اجلاس بخیر وعافیت سے اختتام پذیر ہوا ۔

امیرِ جماعت اشاعت التوحید والسنۃ و صدر وحدت المدارس الاسلامیہ پاکستان، قائدِ انقلاب قرآنی، شیخ القرآن والحدیث حضرت العلا...
09/05/2026

امیرِ جماعت اشاعت التوحید والسنۃ و صدر وحدت المدارس الاسلامیہ پاکستان، قائدِ انقلاب قرآنی، شیخ القرآن والحدیث حضرت العلامہ مولانا محمد طیب طاہری حفظہ اللہ،
چارسدہ میں شیخ الحدیث حضرت
مولانا شیخ ادریس رحمہ اللہ کی شھادت پر
اہل خانہ سے تعزیت اور مرحوم کے لیے
دعائے مغفرت فرما رہے ہیں۔

نائب امیر جماعت اشاعت التوحید والسنہ لنڈیکوتل و امیر جماعت اشاعت التوحید والسنہ حلقہ کنڈوخیل مولانا فیاض الرحمٰن کے قیاد...
01/05/2026

نائب امیر جماعت اشاعت التوحید والسنہ لنڈیکوتل و امیر جماعت اشاعت التوحید والسنہ حلقہ کنڈوخیل مولانا فیاض الرحمٰن کے قیادت میں طلباء کرام ، علماء کرام اور عوام الناس کی قافلہ ماہانہ درس القرآن پنج پیر کی طرف روانہ

Address

Landi Kotal
24740

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ishaat LKL اشاعت لنڈیکوتل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ishaat LKL اشاعت لنڈیکوتل:

Share