Business boosters

Business boosters Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Business boosters, Advertising/Marketing, Abbottabad, Langra.

12/04/2023
Logo for a YouTube Channelفیس بک اشتہارات ایک طاقتور اور موثر ترین طریقہ ہے اپنے کام کو بڑہانے کا۔  یہ آپکو (ٹارگٹ آ ڈین...
13/03/2023

Logo for a YouTube Channel

فیس بک اشتہارات ایک طاقتور اور موثر ترین طریقہ ہے اپنے کام کو بڑہانے کا۔ یہ آپکو (ٹارگٹ آ ڈینس) مطلوبہ گاہک تک پوہنچنے اور انہیں اپنے کاروبار کے بارے میں بتانے کا موقع دیتا ہے۔ فیس بک کے اشتہارات کے زریئے آپ اپنے کام کو بڑہانے کے لیے نیچے دیے گئے طریقوں پر عمل کرتے ہیں:

اپنے گاہکو ں کی تعریف کریں: پہلے اپنے مطلوبہ گاہکوں کو سمجیں جیسا کہ انکی عمرکیا ہے، جنس کیا ہے، علاقہ کونسا ہےدلچسپیاں وغیرہ۔ آپ اپنے فیس بک اشتہار کو ان تک پو نچہنا چاہتے ہیں جو آپ کے کاروبار کے لیے سب سےزیادہ دلچسپی رکھتے ہیں۔

اپنی فیس بک اشتہارات کے مقصد واضع کریں
فیس بک اشتہارات کے مختلف مقاصد ہوتے ہیں

ایک زبردست اشتہار تخلیق کریں:
آپ کی فیس بک اشتہار کی مواد اور ڈیزائن گاہک کو مجبور کرنے والی ہونی چاہیئے
تاکہ مطلوبہ گاھک کی توجہ میں آئے۔ اسکے لیے آپ اچھے معیار کی تصاویر، ویڈیوز اور سرخیاں استعمال کر سکتے ہیں۔ اپنی پروڈکٹ یا سروس کے فائدے اور منفرد سیلنگ پوائنٹس کو ہائی لائٹ کرنا نہ بھولیں۔

آپ کو اپنی فیس بک اشتہار کا بجٹ اور شیڈول طے کرنا ہوگا۔ ایسے آپ اپنے اشتہاری اخراجات کو کنٹرول کر سکتے ہیں اور اشتہارات کی ٹائمنگ کو بھی اپنی مرضی کے مطابق کر سکتے ہیں۔

اپنی فیس بک اشتہار باقاعدگی سے کرن کی نگرانی کریں اور تجزیہ کریں اور کس طرح سے آ پ کا اشتھار مطلوبہ گاھک کو قائل آپ کے اشتہار کی کارکردگی کے ساتھ آپ ہم میں تبدیلیاں کر سکتے ہیں۔
https://www.facebook.com/profile.php?id=100075970518450&mibextid=ZbWKwL
معلومات کے لیے وٹس ایپ نمبر 03135912062

11/03/2023

11/03/2023

فیس بک اشتہارات ایک طاقتور اور موثر ترین طریقہ ہے اپنے کام کو بڑہانے کا۔  یہ آپکو (ٹارگٹ آ ڈینس)  مطلوبہ  گاہک تک پوہنچن...
10/03/2023

فیس بک اشتہارات ایک طاقتور اور موثر ترین طریقہ ہے اپنے کام کو بڑہانے کا۔ یہ آپکو (ٹارگٹ آ ڈینس) مطلوبہ گاہک تک پوہنچنے اور انہیں اپنے کاروبار کے بارے میں بتانے کا موقع دیتا ہے۔ فیس بک کے اشتہارات کے زریئے آپ اپنے کام کو بڑہانے کے لیے نیچے دیے گئے طریقوں پر عمل کرتے ہیں:

اپنے گاہکو ں کی تعریف کریں: پہلے اپنے مطلوبہ گاہکوں کو سمجیں جیسا کہ انکی عمرکیا ہے، جنس کیا ہے، علاقہ کونسا ہےدلچسپیاں وغیرہ۔ آپ اپنے فیس بک اشتہار کو ان تک پو نچہنا چاہتے ہیں جو آپ کے کاروبار کے لیے سب سےزیادہ دلچسپی رکھتے ہیں۔

اپنی فیس بک اشتہارات کے مقصد واضع کریں
فیس بک اشتہارات کے مختلف مقاصد ہوتے ہیں

ایک زبردست اشتہار تخلیق کریں:
آپ کی فیس بک اشتہار کی مواد اور ڈیزائن گاہک کو مجبور کرنے والی ہونی چاہیئے
تاکہ مطلوبہ گاھک کی توجہ میں آئے۔ اسکے لیے آپ اچھے معیار کی تصاویر، ویڈیوز اور سرخیاں استعمال کر سکتے ہیں۔ اپنی پروڈکٹ یا سروس کے فائدے اور منفرد سیلنگ پوائنٹس کو ہائی لائٹ کرنا نہ بھولیں۔

آپ کو اپنی فیس بک اشتہار کا بجٹ اور شیڈول طے کرنا ہوگا۔ ایسے آپ اپنے اشتہاری اخراجات کو کنٹرول کر سکتے ہیں اور اشتہارات کی ٹائمنگ کو بھی اپنی مرضی کے مطابق کر سکتے ہیں۔

اپنی فیس بک اشتہار باقاعدگی سے کرن کی نگرانی کریں اور تجزیہ کریں اور کس طرح سے آ پ کا اشتھار مطلوبہ گاھک کو قائل آپ کے اشتہار کی کارکردگی کے ساتھ آپ ہم میں تبدیلیاں کر سکتے ہیں۔
معلومات کے لیے وٹس ایپ نمبر 03135912062

Address

Abbottabad
Langra
22500

Telephone

+923135912062

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Business boosters posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Business boosters:

Share