Sadat Home Tv

Sadat Home Tv "Sadat Home TV" is a voice of awareness that seeks to make Sadats self-sufficient through self-reliance, education, skills and character.

Our goal is to create a respectful, knowledgeable and united Sadat community through knowledge, health and employment

23/09/2026

سادات میچ میکر | Sadat Matchmaker | سادات ہوم ٹی وی | Save Sadat Pakistan












#سادات
#رشتہ
#سیوساداتپاکستان

20/09/2026

عالم صاحب! نوجوان آپ سے سوال کیوں نہیں پوچھ پاتے؟
نوجوانوں کے دل میں بہت سے سوال ہیں...

مگر ایک سوال ہمیں خود سے بھی پوچھنا چاہیے:

عالم صاحب! نوجوان آپ سے سوال کیوں نہیں پوچھ پاتے؟

کیا علماء اور نوجوانوں کے درمیان رابطے کے نئے راستے بنانے کی ضرورت ہے؟

یہ کسی شخصیت کے خلاف تنقید نہیں، بلکہ ایک اصلاحی سوال ہے۔

دیکھیے سادات ہوم ٹی وی کی نئی ولاگ سیریز:

🎙️ "عالم اور عوام — فاصلہ کیوں؟"

📌 قسط 1

آپ کیا سمجھتے ہیں؟
کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں۔
"مکمل ویڈیو مکمل وڈیویوٹیوب سادات ہوم ٹی وی پر دیکھیں"

#نوجوان #علماء

15/09/2026

حسینؑ کی منزل بہ منزل — مدینہ سے مدینہ تک | خصوصی تاریخی ڈاکیومینٹری | سادات ہوم ٹی وی
سادات ہوم ٹی وی کی خصوصی تاریخی ڈاکیومینٹری سیریز

حسینؑ کی منزل بہ منزل — مدینہ سے مدینہ تک

حسين عليه السلام منزل بہ منزل، مديني کان مديني تائين

Hussain (AS) — From Medina to Medina

سادات ہوم ٹی وی آپ کو ایک ایسی تاریخی اور تحقیقی ڈاکیومینٹری سیریز میں خوش آمدید کہتا ہے، جس میں امام حسینؑ کے مدینہ سے مدینہ تک کے عظیم تاریخی سفر، جدوجہد، قربانی اور پیغام کو منزل بہ منزل پیش کیا جائے گا۔

اس سیریز میں ہم امام حسینؑ کے تاریخی سفر کے اہم مراحل، واقعات اور پس منظر کو سمجھنے کی کوشش کریں گے۔

اس سیریز میں ہم جانیں گے:

🔹 امام حسینؑ نے مدینہ کیوں چھوڑا؟
🔹 یزید کی بیعت سے انکار کا پس منظر کیا تھا؟
🔹 مکہ مکرمہ میں امام حسینؑ کا قیام اور وہاں کے اہم واقعات کیا تھے؟
🔹 امام حسینؑ کا تاریخی قافلہ کن کن منزلوں سے گزرا؟
🔹 اس عظیم سفر میں کون کون امامؑ کے ساتھ شامل ہوا؟
🔹 کربلا میں امام حسینؑ، اہلِ بیتؑ اور جانثار ساتھیوں کو کن حالات کا سامنا کرنا پڑا؟
🔹 سانحۂ کربلا کے بعد قافلۂ اہلِ بیتؑ کا سفر کیسے آگے بڑھا؟
🔹 کربلا سے کوفہ، کوفہ سے شام اور پھر مدینہ تک کے سفر کے اہم مراحل کیا تھے؟
🔹 امام حسینؑ کے عظیم پیغام میں حق، عدل، صداقت، انسانیت اور آزادی کی کیا اہمیت ہے؟

یہ صرف ایک تاریخی سفر کی داستان نہیں، بلکہ حق، عدل، صداقت، انسانیت اور قربانی کے ایک عظیم پیغام کو سمجھنے کی کوشش ہے۔

اس خصوصی سیریز کے ذریعے ہمارا مقصد ہے کہ نئی نسل اور دنیا بھر کے ناظرین واقعۂ کربلا اور امام حسینؑ کے تاریخی سفر کو آسان، عام فہم اور تحقیقی انداز میں سمجھ سکیں۔

🌍 تین زبانوں میں

یہ خصوصی تاریخی سیریز اردو، سندھی اور English زبانوں میں پیش کی جا رہی ہے تاکہ امام حسینؑ کے تاریخی سفر اور پیغام کے بارے میں یہ معلومات زیادہ سے زیادہ ناظرین تک پہنچ سکیں۔

https://youtu.be/cZhmbcXXxdMAbhi Jo Gumbad e Khizra Dikhai Deta Hai | Tabish Mehmood Sultani | Jashn e Zahoor e Sadiqain...
02/09/2026

https://youtu.be/cZhmbcXXxdM
Abhi Jo Gumbad e Khizra Dikhai Deta Hai | Tabish Mehmood Sultani | Jashn e Zahoor e Sadiqain Larkana
ابھی جو گنبدِ خضریٰ دکھائی دیتا ہے، ہمیں حسینؑ کا روضہ دکھائی دیتا ہے
سفیرِ منقبت: تابش محمود سلطانی (کراچی)

پروگرام: جشنِ ظہورِ صادقین حضرت محمدِ مصطفیٰ ﷺ و حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام
مقام: پنجتنی کچھی امام بارگاہ، لاڑکانہ
منجانب: پنجتنی فورس، پنجتنی کچھی امام بارگاہ لاڑکانہ

سورۂ فاتحہ کی التماس:
مرحوم سید بیگن شاہ بخاری و زوجہ (بانی انجمن حسینی بنگل ڈیرو، ضلع لاڑکانہ)

سادات ہوم ٹی وی (Sadat Home TV) کا مقصد:
"تعلیماتِ محمد و آلِ محمدؐ... ہر گھر تک، ہر دل تک۔"

آپ بھی اس نیکی میں اپنا حصہ شامل کریں۔ ہمارے چینل کو Subscribe کریں، ویڈیو کو Share کریں اور اپنی قیمتی رائے Comments میں ضرور دیں۔

Ye Jashn e Nabi Mein Jo Aaye Hue Hain | Tabish Mehmood Sultani | Jashn e Zahoor e Sadiqain Larkana یہ جشنِ نبی میں جو آئ...
02/09/2026

Ye Jashn e Nabi Mein Jo Aaye Hue Hain | Tabish Mehmood Sultani | Jashn e Zahoor e Sadiqain Larkana
یہ جشنِ نبی میں جو آئے ہوئے ہیں، یہ سب فاطمہؑ نے بلائے ہوئے ہیں
سفیرِ منقبت: تابش محمود سلطانی (کراچی)

برائے جشنِ ظہورِ صادقین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ و حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام
مقام: پنجتنی کچھی امام بارگاہ، لاڑکانہ
منجانب: پنجتنی فورس، پنجتنی کچھی امام بارگاہ لاڑکانہ

سورۂ فاتحہ کی التماس:
مرحوم سید بیگن شاہ بخاری و زوجہ (بانی انجمن حسینی بنگل ڈیرو، ضلع لاڑکانہ)

سادات ہوم ٹی وی (Sadat Home TV) کا مقصد:
"تعلیماتِ محمد و آلِ محمدؐ... ہر گھر تک، ہر دل تک۔"

آپ بھی اس نیکی اور تبلیغِ ولایت میں اپنا حصہ شامل کریں۔ ہمارے چینل کو Subscribe کریں، ویڈیو کو Like اور Share کریں، اور اپنی قیمتی رائے Comments میں ضرور دیں۔
https://youtu.be/HBwoyIh7Bxc?si=Rk6gLMBLQ8qL73aI








30/08/2026

تمام عالمِ اسلام کو ظہور صادقین مباک

23/08/2026

سادات ھوم ٹی وی کی جانب سے تمام مؤمنین و مؤمنات کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت عید زہراء مبارک

Address

Aqil Road Larkana
Larkana

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadat Home Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sadat Home Tv:

Shortcuts

Share