Ahsan Ali Updates

Ahsan Ali Updates خوبصورت اور معیاری اشتہارات بنوانے کے لیے رابطہ کریں شکریہ

26/08/2026

🚨 *بلوچستان میں 6 مزدا ڈرائیورز کو قتل کر دیا گیا، 3 کا تعلق عارف والا سے ہے اور 3 کا تعلق بھکر سے ہے۔ وہ بلوچستان سے پنجاب انگور لے کر آ رہے تھے۔*

25/08/2026

پیٹرول کی قیمت میں 39 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے40 پیسےفی لیٹر اضافہ

*حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ!*اسکول وینز ، رکشوں میں گیس سلنڈر پر پابندی ، رکشوں کے باہر سکول بیگ لٹکانے پر پابندی، اوور لو...
24/08/2026

*حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ!*

اسکول وینز ، رکشوں میں گیس سلنڈر پر پابندی ، رکشوں کے باہر سکول بیگ لٹکانے پر پابندی،

اوور لوڈنگ پر سخت کارروائی ، رکشہ ڈرائیور آگے والی سیٹ پر کسی بچے کو نہیں بٹھائے گا۔

22/08/2026

اطلاع عام
تمام شیعہ خواتین و حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ۸ ربیع الاول کا گناہ وحرام ۹ ربیع الاول کو بھی گناہ و حرام ہی رہے گا

21/08/2026

عمران خان نے بار بار کہا کہ میرے ساتھ ظلم کر رہے ہیں، عمران خان نے کہا ہے کہ یہ انسان نہیں ہیں 💔
عظمٰی خان 😢

🚨اطلاعات ہیں کہ عمران خان نے کل رات ہسپتال آنے سے انکار کردیا تھا ، بڑی مشکل سے ان کو منایا گیا تو وہ اس شرط پر آئے تھے ...
21/08/2026

🚨اطلاعات ہیں کہ عمران خان نے کل رات ہسپتال آنے سے انکار کردیا تھا ، بڑی مشکل سے ان کو منایا گیا تو وہ اس شرط پر آئے تھے کہ صرف ٹیسٹ کروا کر واپس آ جائیں گے ، اب اطلاعات ہیں کہ عمران خان واپس اڈیالہ چلے گئے ہیں ، عمران خان نے ہسپتال رکنے سے انکار کردیا ہے ، عمران خان یہ تاثر نہیں دینا چاہتے کہ انہوں نے کسی طرح کی کوئی ڈیل یا سیٹلمنٹ کی ہے ،_
‏بہرحال پی ٹی آئی کے آفیشل موقف اور خان صاحب کی بہنوں کے موقف کا انتظار ہے ، البتہ اطلاعات یہی ہیں کہ خان صاحب واپس چلے گئے ہیں
‏صورتحال عمران خان صاحب کی بہنوں کے بتانے پر ہی کلیئر ہوگی ،_
‏عمران خان اپنے نام کے ساتھ این آر او کا لفظ نہیں سننا چاہتے ،_
‏یہ بھی بتایا جارہا ہے کہ ایک کانوائے پمز بھی گیا تھا ، کچھ دیر بعد صورتحال واضح ہوگی_

20/08/2026

الحمدللہ بہران رحمت

19 اگست 1997 یہ تب کی تصویر ہے جب تحریک جعفریہ کے مرکزی رہنماء علامہ سید تقی محمد نقوی کی قیادت میں علامہ سید افتخار حسی...
19/08/2026

19 اگست 1997 یہ تب کی تصویر ہے جب تحریک جعفریہ کے مرکزی رہنماء علامہ سید تقی محمد نقوی کی قیادت میں علامہ سید افتخار حسین نقوی اور علامہ اعجاز حسین نجفی نے فرقہ واریت کے خلاف تمام ثبوت اور ریکارڈ سپریم کورٹ میں پیش کیا تھا

18/08/2026

Imran Khan’s vision for Pakistan has always been rooted in the belief that its youth must have the confidence, knowledge and opportunity to shape the country’s future. Freedom gave us the country. What comes next depends on the generation that inherits it.
At Namal University, this belief lives on through young people learning, questioning, creating and finding their own path forward.
This Independence Day, we celebrate not only the freedom we inherited, but the belief and ambition that will carry Pakistan forward. 🇵🇰

18/08/2026

سیاسی انتقام، لسانی بنیادوں پر تقسیم، پیسوں کی بندر بانٹ، گالی گلوچ، بہتان بازی المختصر اس ملک کی گھٹیا ترین غلیظ ترین جماعت نواز لیگ ہے ۔۔!!!

Address

جعفری گرافکس لیہ
Leiah
31200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahsan Ali Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ahsan Ali Updates:

Shortcuts

Share