27/10/2025
کچھ دن پہلے میں نے ایک WhatsApp products catalog ڈیزائن کی۔
یہ چیز خاص طور پر startup بزنسز کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔
ایک تو یہ catalog design آپ کے بزنس کو دوسروں سے الگ بناتا ہے،
برانڈ جیسی فیل دیتا ہے کیونکہ اس میں ایک ہی color theme استعمال ہوتی ہے۔
دوسرا، جب آپ کی products خوبصورت انداز میں show case ہوتی ہیں
تو clients خود attract ہوتے ہیں۔
یہ design آپ نہ صرف اپنی website پر لگا سکتے ہیں،
بلکہ اسے social media posts، WhatsApp status وغیرہ میں بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
جن لوگوں کے پاس product photography کا بجٹ کم ہے
ان کے لیے یہ ایک best option ہے۔
آپ بس اپنے موبائل سے product images دیں،
ہم آپ کے لیے ایک professional WhatsApp catalog design تیار کر دیں گے۔
یہی design آپ اپنی website products listing کے طور پر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
ایک بار کی محنت سے آپ کو بہت فائدہ ہوگا ان شاءاللہ۔