Digital Secure.pk

Digital Secure.pk GROW YOUR BUSINESS THROUGH SOCIAL MEDIA MARKETER It's possible that it is a relatively new or specific entity or service that emerged after my last update.

I'm sorry, but I do not have specific information about "DIGITAL SECURE.PK" in my training data up to September 2021. To provide an accurate description, I would need more information about what "DIGITAL SECURE.PK" refers to. It could be a website, a company, a product, or a service related to digital security. If you have more context or details about it, please provide them, and I'll do my best to assist you in creating a description.

فیس بک اور انسٹاگرام پر ایڈ وہ لگوائیں جو آپ کے کاروبار کی سیل میں اصافہ کرے اور زیادہ سے زیادہ کسٹمرز لا کر دے تو دیر ک...
09/07/2024

فیس بک اور انسٹاگرام پر ایڈ وہ لگوائیں جو آپ کے کاروبار کی سیل میں اصافہ کرے اور زیادہ سے زیادہ کسٹمرز لا کر دے تو دیر کسے بات کی آج ہی ہماری ٹیم سے رابط کریں اور اپنے کاروبار کے لیے زیادہ سے زیادہ کسٹمرز پائیں ۔

Alhamdulillah Clients Reviews Ready To 10X Grow Yours Business Through Social Media Marketing
11/06/2024

Alhamdulillah Clients Reviews
Ready To 10X Grow Yours Business Through Social Media Marketing

اپنے کاروبار کی فیس بک اور انسٹاگرام پر مارکیٹنگ کروائیں اور زیادہ سے زیادہ کسٹمرز پائیں صرف اور صرف 2000روپے میں
18/05/2024

اپنے کاروبار کی فیس بک اور انسٹاگرام پر مارکیٹنگ کروائیں اور زیادہ سے زیادہ کسٹمرز پائیں صرف اور صرف 2000روپے میں

اگر آپ بھی کاروباری ہیں لیکن آپ کے پاس کسٹمرز نہیں ہیں تو آج ہی اپنے کاروبار کی فیس بک اور انسٹاگرام پر مارکیٹنگ کروائیں...
10/05/2024

اگر آپ بھی کاروباری ہیں لیکن آپ کے پاس کسٹمرز نہیں ہیں تو آج ہی اپنے کاروبار کی فیس بک اور انسٹاگرام پر مارکیٹنگ کروائیں اور اپنے کاروبار کی سیلز بڑھائیں📌بزنس کو پروموٹ کرنا۔
📌فیسبک پیج بنانا۔
📌فیسبک پیج کی سیٹنگ کرنا(👈یہ اس وقت جب آپ کا پیج نہ بنا ہوا ہو )
اگر بنا ہوا ہے اور سیٹنگ بھی ہوئی ہے تو آگے کی سروس مہیا کی جائیں گی جس میں شامل ہے👇
📌آپ کے بزنس کا گرافکس پوسٹ بنانا
📌اسکے متعلق ایڈز چلا کر کسٹمر کو آپکے پاس پہنچانا
📌فالورز بڑھانا
📌پوسٹ کی ریچ کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا
📌آپکے ایڈز کو Targeted Audience تک پہنچانا تاکہ مطلوبہ لوگ آپ سے رابطے کریں۔
NIStrategiX Advert #
advertising #
marketing #
advertisement #
marketingexpert
0324 0371394

Audience Reach 🌍: Facebook's massive user base allows businesses to connect with a global audience, expanding their bran...
25/03/2024

Audience Reach 🌍: Facebook's massive user base allows businesses to connect with a global audience, expanding their brand's reach.





Contact Us
0324 0371394

رمضان آفر  کا فائدہ اٹھائیںسیل بڑھائیں منافع بڑھائیں ہماری سروسزبزنس پیج بنانا پراڈکٹ کا ایڈ بنانا پوسٹ ڈیزائنڈیلی پوسٹ ...
22/03/2024

رمضان آفر کا فائدہ اٹھائیں
سیل بڑھائیں منافع بڑھائیں

ہماری سروسز
بزنس پیج بنانا
پراڈکٹ کا ایڈ بنانا
پوسٹ ڈیزائن
ڈیلی پوسٹ کرنا
ایڈ کاپی رائٹنگ
پیج لائک اور فالور بڑھانا
پراڈکٹ سیلز بڑھانا
بزنس کی لوگوں تک آگاہی کرنا
مکمل برانڈنگ کرنا
بزنس کے لئیے لوگو ڈیزائن کرنا
فیسبک ایڈز چلانا
انسٹاگرام ایڈ چلانا
واٹس ایپ ایڈ چلانا
ابھی رابطہ کریں
0324 0371394

اج کے جدید دور میں اگر اپ اپنے سیلز کو لے کر پریشان ہے تو پریشان ہونا  چھوڑیں ابھی ہماری ایجنسی سے رابطہ کریں اور اپنی س...
21/03/2024

اج کے جدید دور میں اگر اپ اپنے سیلز کو لے کر پریشان ہے تو پریشان ہونا چھوڑیں ابھی ہماری ایجنسی سے رابطہ کریں اور اپنی سیلز بڑھائیں اپنے پروڈکٹ کی سیلز بڑھائیں اور ایک شاندار پرافٹ کمائیں_
ہم کریں گے اپ کے پروڈکٹ کی مارکیٹنگ اپ کے بزنس کی مارکیٹنگ پوری دنیا میں اور اپ کو ایک شاندار سیلز جنریٹ کر کے دیں گے جس سے اپ کو بہت زیادہ منافع ہوگا_
📱
💻
📝
🌟
👑
💬
🎨
🤝

کیا آپ ایسے ایکسپرٹ کی تلاش میں ہیں جو آپ کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو پروفیشنلی ہینڈل کر سکے؟نہ صرف ہینڈل کرے بلکہ آرگین...
21/03/2024

کیا آپ ایسے ایکسپرٹ کی تلاش میں ہیں جو آپ کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو پروفیشنلی ہینڈل کر سکے؟
نہ صرف ہینڈل کرے بلکہ آرگینک مارکیٹنگ کے ساتھ ساتھ آپ کے بزنس کو کسٹمرز اور کلائنٹس بھی حاصل کرکے دے؟
جو ایڈ کیمپئن بھی چلانا جانتا ہو؟
تو مزید دیکھنے کی ضرورت نہیں ہے۔
ہم ایک سوشل میڈیا مارکیٹنگ اینڈ مینجمنٹ ایکسپرٹس ہیں۔
جو سوشل میڈیا کے ذریعے آپ کی آن لائن حاضری اور بزنس کو بوسٹ میں مدد کرتے ہیں۔
ہماری ایکسپرٹیز ہیں۔
✅سوشل میڈیا مینجمنٹ
✅سوشل میڈیا مارکیٹنگ
✅ایڈ کیمپئن
✅گرافک ڈیزائننگ
✅اور بہت کچھ۔۔۔۔۔
ہماری ٹیم سے ابھی رابطہ کریں۔
0324 0371394
اور اپنے کاروبار کو ترقی پر لے جانے کے لیے پہلا قدم اٹھائیں۔
ہم آپ کا ساتھ دینے کے لیے تیار ہیں۔

بیشتر پاکستانی بزنس مین اپنے کاروبار کے مارکیٹنگ بجٹ کو خرچ سمجھ کر زیادہ مارکیٹنگ نہیں کرتے ، جبکہ کاروبار پر 5 سے 10 ل...
21/03/2024

بیشتر پاکستانی بزنس مین اپنے کاروبار کے مارکیٹنگ بجٹ کو خرچ سمجھ کر زیادہ مارکیٹنگ نہیں کرتے ،
جبکہ کاروبار پر 5 سے 10 لاکھ یا اس سے بھی اوپر روپے لگاتے ہیں لیکن بزنس کی مارکیٹنگ پر 50 ہزار تک بھی انویسٹ نہیں کرتے ہیں پھر بعد میں کہتے ہیں ہمارا کاروبار چل نہیں رہا ہے، سیل نہیں آرہی ہے ۔۔

مشہور قول ہے کہ جو دکتا ہے وہ بکتا ہے۔

آج کل کے ڈیجیٹل دور میں آپ کا ایک ایک کلائنٹ اور کسٹمر موبائل پر بیٹھا ہے ۔اب آپ کو بل بورڈز، پمپلیٹ، اخبار یا ٹریڈیشنل مارکیٹنگ کی زیادہ ضرورت نہیں ہے ۔

اور ویسے بھی ٹریڈیشنل مارکیٹنگ میں آپ کو کچھ پتا نہیں ہوتا ہےکہ آپ کا اشتہار کن لوگوں کو نظر آرہا ہے ان کی عمر ، لوکیشن ، جینڈر کونسا ہے اور نہ آپ کو پتا ہوتا ہے کتنے لوگوں نے وہ اشتہار دیکھا ہے ۔

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کرنے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ بہت کم پیسوں سے سٹارٹ ہو سکتی ہے ۔اس کے علاوہ آپ پورے پاکستان یا کسی خاص ملک /شہر میں اپنی مرضی کی عمر ، جینڈر اور ان کی پسند کے لوگوں کو اپنے بزنس کا اشتہار دیکھا سکتے ہیں ۔۔

اور اپنے کسٹمر/ کلائنٹ سے ڈائریکٹ جڑ سکتے ہیں ، اسی وقت بات کر سکتے ہیں انھیں مزید اپنے بزنس کے بارے آگاہ کر سکتے ہے ایسا صرف اور صرف ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں ہے ۔
اگر آپ اپنی آڈینس کو ری مارکیٹنگ کرنا چاہیں تو وہ بھی کر سکتے ہیں ۔

اگر آپ بزنس کی مارکیٹنگ کا پورے مہینہ کا بجٹ بنا کر چلیں تو یقین کریں آپ کا بزنس چند ہی مہینوں کے اندر بہت اچھا گرو کرے گا اور آپ کے کلائنٹس اور کسٹمرز نہ صرف آپ کے شہر کے ہونگے بلکہ پورے پاکستان میں آپ اپنی سروس دے رہے ہونگے ۔

ڈیجیٹل مارکیٹنگ / سوشل میڈیا مارکیٹنگ کی طاقت کا بھرپور استعمال کریں اچھی کوالٹی دیکر کلائنٹس کو مستقل اپنے ساتھ جڑا رکھے ۔۔۔

اگر آپ سمال بزنس اونر ہے تو اپنے کاروبار کی مارکیٹنگ کا مہینہ بجٹ 20 ہزار سے 30 ہزار رکھنا چاہئے

اگر آپکا بزنس تھوڑا بڑا ہے تو کاروبار کی مارکیٹنگ کا مہینہ بجٹ 50 ہزار سے 60 ہزار رکھیں ۔

آپ مارکیٹنگ پر جتنا زیادہ بجٹ انویسٹ کریں گے تو انشاء اللہ آپ کا کاروبار جلد ترقی کرے گا۔۔
شکریہ


Address

Liaquatpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Secure.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share