24/05/2026
بریکنگ نیوز
کوئٹہ چمن پھاٹک کے قریب کینٹ جانے والی ایک ٹرین کو ریلوے نشانہ بنایا گیا ہے جس کی وجہ سے ٹرین ریلوے ٹریک سے اتر گئی ہے ایمبولنسز اور سیکیورٹی فورسز کی بھاری تعداد جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہے جبکہ ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ خ.ودک.ش دھ.م.اکہ ہے جائے وقوعہ پر شدید ف.ائرن.گ جاری۔۔۔زرائع