342 News

Directions Contact the business

342 News سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ میرا مقصد ہے کہ میں بلوچستان اور بالخصوص لورالائی کے مسائل کو اجاگر کر سکو جس میں مجھے اپ سب کے سپورٹ کی ضرورت ہے۔

25/09/2026

لورالائی پولیس کے لیے ایک لائک تو بناتا ہے
جہنوں نے آج پورے دن ڈیوٹی کی

25/09/2026

خانوزی کے ویگن میں ایک فایل رے گیی ہےجس میں ایکسرے Mri ملتانی اور کوہٹہ کے ڈاکٹر کے پرچی شامل ہیں پرچی سہیل خان اور رحیم اللہ کے نام سے ے فون نمبر 03312714866

25/09/2026

ماشاءاللہ لورالائی اجتماع جس میں جمعہ کے دن لاکھوں مسلمانوں نے شرکت کی

25/09/2026
25/09/2026

لورالائی اجتماع
نماز جمعہ
ان شاء اللہ جماعت 2:00 بجے ہوگی۔
ثواب کی نیت سے زیادہ سے زیادہ شیئر کرو

25/09/2026

لورالائی اجتماع

24/09/2026

Da nehal khan la tarafa da dodai program

18/09/2026

خانجی قرعہ اندازی سیزن 3 اب آپ بھی صرف 2000 میں ھوندی موٹر سائیکل کے ملک بن سکتے ہیں تو ابی رابطہ کریں
واٹسف 03331045907
ھونڈہ 125 موٹرسائکل
مکمل ٹکٹ 150
ٹکٹ فیس 2000
واٹسف 03331045907

لورالائی ناصر آباد میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سےگولی ایک گھر میں لگی ہے جو جانی نقصان کا سبب بن سکتی تھی لہذا ہو...
16/09/2026

لورالائی ناصر آباد میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سےگولی ایک گھر میں لگی ہے جو جانی نقصان کا سبب بن سکتی تھی لہذا ہوائی فائرنگ سے گریز کریں

لورالائی سول ہسپتال کے گائنی گیٹ پر خواتین کی عزت اور صحت کے ساتھ یہ سلوک کب تک؟یہ انتہائی افسوسناک اور تشویش ناک صورتحا...
16/09/2026

لورالائی سول ہسپتال کے گائنی گیٹ پر خواتین کی عزت اور صحت کے ساتھ یہ سلوک کب تک؟
یہ انتہائی افسوسناک اور تشویش ناک صورتحال ہے کہ خواتین، جو علاج اور محفوظ زچگی کے لیے ہسپتال آتی ہیں، انہیں مناسب طبی سہولت اور باعزت ماحول فراہم کرنے کے بجائے ایسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑے کہ ڈلیوری ہسپتال کے اندر مناسب جگہ پر ہونے کے بجائے گیٹ یا سڑک کے قریب ہو۔
زچگی کوئی معمولی معاملہ نہیں۔ ایک عورت اس نازک وقت میں جسمانی تکلیف، ذہنی دباؤ اور شدید کمزوری سے گزر رہی ہوتی ہے۔ ایسے وقت میں اسے محفوظ، صاف ستھری اور پردے والی جگہ، تربیت یافتہ طبی عملہ اور فوری طبی امداد کی ضرورت ہوتی ہے۔

Address

Loralai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 342 News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 342 News:

Shortcuts

Share