09/07/2025
الوداع اے چمکتے ستاروں الوداع!
ایسی جگہ جہاں زندگی میں سکون ملتا ہو،
ایسی جگہ جہاں بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہو،
وقت جیسا بھی ہو گزر جاتا ہے
لیکن ایک دم اپنی سکون حاصل کرنے والی جگہ کو الوداع کہنا بہت مشکل ہوتا ہے،
بی ایس ایجوکیشن (BS Education) 8th سمسٹر کے انتہائی خوش اخلاق ، قابل اور اتحاد کے حامل طلباء و طالبات کو چار سالہ مدت مکمل کرنے پر مبارکباد کیساتھ ساتھ الوداع کہتے ہیں
Education department Uoli