Amir javeed

Amir javeed Khadim-e- jamiat Malakand 🏁🥰
(5)

27/04/2026

پیارے دوستو ، میں آپ سب سے معذرت خواہ ہوں کہ میں اپنے عزیز دوست کی دکان کی افتتاحی تقریب میں شرکت نہ کر سکا۔ کچھ ناگزیر مصروفیات کی وجہ سے میں نہیں آ سکا۔ میں دل سے آپ کی خوشی میں شریک ہوں اور دعاگو ہوں کہ آپ کی دکان بہت کامیاب ہو۔ اللہ آپ کو بہت ترقی دے۔"

22/04/2026

#اجلاس

📢 اہم اجلاس کی مختصر رپورٹآج جمعیت علماء اسلام ویلج کونسل سخاکوٹ الیفے کلے میں ایک اہم اجلاس زیر صدارت مولانا خورشید احم...
17/04/2026

📢 اہم اجلاس کی مختصر رپورٹ

آج جمعیت علماء اسلام ویلج کونسل سخاکوٹ الیفے کلے میں ایک اہم اجلاس زیر صدارت مولانا خورشید احمد امیر ویلج کونسل الیفے کلے منعقد ہوا، جس میں معزز شخصیات اور علمائے کرام نے بھرپور شرکت کی۔

اجلاس میں سینیئر رہنما مولانا شمس الحق صاحب مولانا حفیظ الرحمان اور دیگر علمائے کرام نے
اس بات پر زور دیا کہ تمام دوستوں اور علمائے کرام کے درمیان محبت، بھائی چارہ اور اتفاق و اتحاد کو فروغ دیا جائے۔

آخر میں جنرل سیکرٹری عامر جاوید صاحب نے تمام علمائے کرام اور شرکاء کا بھرپور شرکت پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا💕۔ خصوصاً مولانا مسعود جان صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا جنہوں نے اجلاس کا انعقاد کیا اور تمام دوستوں و علمائے کرام کی بہترین مہمان نوازی کی۔ 🤝

#اتحاد #اجلاس

ضلع ملاکنڈ:ملاکنڈ ڈویژن کے تمام اضلاع و تحصیل جماعتوں کا مشترکہ اجلاس (بسلسلہ دستور اسلام کانفرنس مردان) قائد خیبر مولان...
30/03/2026

ضلع ملاکنڈ:
ملاکنڈ ڈویژن کے تمام اضلاع و تحصیل جماعتوں کا مشترکہ اجلاس (بسلسلہ دستور اسلام کانفرنس مردان) قائد خیبر مولانا عطاء الرحمن صاحب خطاب کر رہے ہیں 🥰🏁

جمعیت اساتذہ فورم ضلع ملاکنڈ کے زیر اہتمام سیدرا جوڑ میں عید ملن پارٹی و خ ت م نبوت پروگرام سے خادم جمیت ملاکنڈ  سبحان ع...
28/03/2026

جمعیت اساتذہ فورم ضلع ملاکنڈ کے زیر اہتمام سیدرا جوڑ میں عید ملن پارٹی و خ ت م نبوت پروگرام سے
خادم جمیت ملاکنڈ سبحان علی خان (سپین گل )خطاب کررہے ہیں
#سخاکوٹ

جمعیت اساتذہ فورم ضلع ملاکنڈ کے زیر اہتمام سیدرا جوڑ میں عید ملن پارٹی و خ ت م نبوت پروگرام سے خادم جمیت ملاکنڈ  سبحان ع...
28/03/2026

جمعیت اساتذہ فورم ضلع ملاکنڈ کے زیر اہتمام سیدرا جوڑ میں عید ملن پارٹی و خ ت م نبوت پروگرام سے
خادم جمیت ملاکنڈ سبحان علی خان (سپین گل )خطاب کررہے ہیں

27/03/2026

"خادم جمعیت ملاکنڈ سبحان علی خان (سپین گل ) سے سخاکوٹ میں ایک اہم اور بابرکت ملاقات، جس میں مختلف معزز شخصیات نے شرکت کی۔🏁🤲
TopFans #سخاکوٹ

آج یادگارِ اسلاف، نمونۂ اسلاف محترم حاجی امیر حسن صاحب کی زیارت اور ان سے ملاقات کا شرف نصیب ہوا۔حاجی صاحب سے جمعیتہ عل...
26/03/2026

آج یادگارِ اسلاف، نمونۂ اسلاف محترم حاجی امیر حسن صاحب کی زیارت اور ان سے ملاقات کا شرف نصیب ہوا۔
حاجی صاحب سے جمعیتہ علماء اسلام کے اوئل دور کے بارے میں بہت کچھ دلچسپ سُنے کو ملا۔
حضرت 1970/71 میں جمعیتہ علماء اسلام تحصیل بٹ خیلہ کے امیر جبکہ مولانا شبیر احمد عثمانی رحمتہ اللہ علیہ کے زمانے سے لیکر تا دیر مسلسل مرکزی مجلس شوری کے رُکن رہے۔
اللہ تعالی اکابرین کی محنت اور جدوجہد قبول فرمائے اور ہمیں ان کے نقش و قدم پر چلنے کی توفیق عطاء فرمائے۔

25/03/2026

23/03/2026

Address

Peshawar
Malakand

Telephone

+923138845722

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amir javeed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share