Da Bewasa Ghag

Da Bewasa Ghag Da Ghareeb Awaz

قوم دے بیدار شی سباء بہ دا ناظمانو نومونہ او تصوران اپلوڈ کوم چا چی دا قوم سرا غداری کڑی او مہجارو لا یی کارڈونہ جوڑ کڑی...
07/01/2026

قوم دے بیدار شی سباء بہ دا ناظمانو نومونہ او تصوران اپلوڈ کوم چا چی دا قوم سرا غداری کڑی او مہجارو لا یی کارڈونہ جوڑ کڑی او وس آئس خرسئ کیمپ او پہ ڈسٹرکٹ کی او سپورٹر بہ ئی ام خیجوم

PTI Malakand Dargai Wala ta khwad dy da de kas support predi AC DC di Action Wakhli Aw  di na yaregi awam drsa walarh di...
03/11/2025

PTI Malakand Dargai Wala ta khwad dy da de kas support predi AC DC di Action Wakhli Aw
di na yaregi awam drsa walarh di



Deputy Commissioner Malakand

Gumnam Hero

Musavir Khan

Pir Islam Ghazi

03/11/2025

Gumnam Hero post bndi pasy akhli aw delet k ye Aw ka da Perano ya da Ghato Khalko na yaregi

01/11/2025
01/11/2025

Gumnam Hero Da I'd Wala kha sae post oky major pase aw bia ye dase lag sath pas delet k...
Sanga Pasy akhli ko Cha na yaregi....
Der zar ba share kom Hagha postona waps km che delet shawe

25/10/2025

کم مہاجر چئ پاکستانی کارڈ جوڑ کڑی سبا نہ یی تصوران شیر کوم

پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کرنےوالے افغانیوں کےخلاف کریک ڈاؤنافغان مہاجرین کی وطن واپسی کے حوالے سے کی جانیوالی کارروائیو...
25/10/2025

پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کرنےوالے افغانیوں کےخلاف کریک ڈاؤن
افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے حوالے سے کی جانیوالی کارروائیوں میں نیا موڑ، پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کرنےوالے افغانیوں کےخلاف کریک ڈاؤن شروع کر کے معاملہ جلد اور حتمی طور پر نمٹانے کی کوشش کی گئی ہے۔
خیبرپختونخوا سمیت پاکستان بھر میں پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ حاصل کرنے والے افغان باشندوں کے خلاف ایک مرتبہ پھر سخت تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اعلیٰ حکومتی ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ان افغانیوں کو قومی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے ان کی ملک بدری کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پشاور پولیس نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ساتھ مل کر ان افراد کے خلاف خفیہ تحقیقات شروع کر دی ہیں، جو جعلی یا دو نمبر شناختی کارڈز کے ذریعے بیرون ملک مقیم ہیں۔ اس سلسلے میں کی جانیوالی کارروائیوں کے دوران کئی افراد کو گرفتار بھی کیا جا چکا ہے، جن میں وہ عناصر شامل ہیں جو پولیس کے خلاف الزامات عائد کر رہے تھے۔
ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع پشاور، سوات، مہمند، باجوڑ، خیبر، نوشہرہ، چارسدہ اور ڈیرہ اسماعیل خان سمیت دیگر علاقوں میں فیملی ٹری کی بنیاد پر ازسرِنو تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں، اور اس دوران متعدد افغانیوں کے شناختی کارڈ بلاک ہونا شروع ہو گئے ہیں، جبکہ اس دوران ان کے سہولت کاروں کو بھی بے نقاب کیا جا رہا ہے۔

Deputy Commissioner Malakand
30/09/2025

Deputy Commissioner Malakand

25/09/2025

📰 ایک خاندان، دو شناختیں!

پاکستان میں افغان مہاجرین کی کئی دہائیوں پر محیط موجودگی نے شہریت اور شناخت کا ایک پیچیدہ مسئلہ پیدا کر دیا ہے۔ کئی ایسے خاندان موجود ہیں جن کے کچھ افراد نے پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ حاصل کیے، جبکہ انہی کے بہن بھائی آج بھی افغان سٹیزن کارڈ کے حامل ہیں۔

یہ سوال جنم لیتا ہے:
کیا ایک ہی خاندان کی دو قانونی شناختیں ممکن ہیں؟
کیا شناختی کارڈ مل جانا پاکستانی شہریت کی ضمانت ہے؟
ریاست ایسے افراد کو کس نظر سے دیکھتی ہے — مہاجر، شہری یا غیرقانونی مقیم؟
اپنا قیمتی رائے دے۔

#

Deputy Commissioner Malakand
25/09/2025

Deputy Commissioner Malakand

Address

Malakand

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Da Bewasa Ghag posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share