𝐀𝐝𝐢𝐥 𝐕𝐥𝐨𝐠’𝐬

Directions

𝐀𝐝𝐢𝐥 𝐕𝐥𝐨𝐠’𝐬 Travel vloger
Events photographer

"قوم کا جرگہ، بزرگوں کی شان، اتحاد کی طاقت اور ہماری روایات کی پہچان۔ ❤️🤝"
12/10/2026

"قوم کا جرگہ، بزرگوں کی شان، اتحاد کی طاقت اور ہماری روایات کی پہچان۔ ❤️🤝"

05/10/2026

🔥 چھوٹا طلحہ کی شاندار بیٹنگ نے سب کو حیران کر دیا! 😱🏏
BCC گراؤنڈ میں زبردست پرفارمنس، اور انعام بھی پورے 100K! 💰🔥
آپ کے خیال میں چھوٹا طلحہ کی بیٹنگ کیسی تھی؟ 👀👇 ゚viralシ

28/09/2026

چکدرہ میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا شاندار استقبال 🇵🇰🏔️
عوام کی بڑی تعداد نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ استقبال کیا۔

#چکدرہ #خیبرپختونخوا #ملک

24/09/2026

کیا آپ میں سے کسی نے یہ خوبصورت جگہ دیکھی ہے؟ 🌊🏔️ اگر جانتے ہیں تو کمنٹ میں جگہ کا نام ضرور بتائیں! 👇❤️

22/09/2026

زورنڈی اوبا کی خوبصورتی، اب ڈرون کی نظر سے! 🌊🚁✨

19/09/2026

� زورنڈی اوبا آبشار 💦 | میری پہلی ایکسپلور ویڈیو 🏔️✨

آج پہلی بار زورنڈی اوبا کے اس خوبصورت آبشار کو ایکسپلور کیا 😍
قدرت کے حسین نظارے، ٹھنڈا پانی اور ایک زبردست ایڈونچر ❤️‍🔥
یہ میری پہلی ایکسپلور ویڈیو ہے، امید ہے آپ کو پسند آئے گی۔ ❤️

ویڈیو پسند آئے تو لائک، کمنٹ اور فالو ضرور کریں! 🙌

#آبشار #قدرت #ایڈونچر #پاکستان #

Address

Malakand

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐀𝐝𝐢𝐥 𝐕𝐥𝐨𝐠’𝐬 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share