Usman Subhani

Usman Subhani Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Usman Subhani, Advertising/Marketing, Malri.

05/12/2021

علم وہی ہے جس پر عمل کیا جاۓ۔۔!!
باقی سب محض معلومات ہیں
جو کسی کے بھی پاس ہو سکتی ہیں۔

26/11/2021

رسول الله صلی الله علیه وسلم نے فرمایا:
صلہ رحمی کرنے والا وہ نہیں کہ نیکی کا بدلہ دے بلکہ وہ ہے کہ جب اس سے ناتا توڑا جائے تو وہ اسکو جوڑے.
سنن ترمذی1908
ابواب البر و الصلة

08/10/2021
سفید بال پھر سے مستقل سیاہ اگانے کا طریقہ۔ اخروٹ کی گری کو قدرت نے بلکل دماغ کی بناوٹ کے حساب سے بنایا ہے، اسی مناسبت سے...
04/10/2021

سفید بال پھر سے مستقل سیاہ اگانے کا طریقہ۔

اخروٹ کی گری کو قدرت نے بلکل دماغ کی بناوٹ کے حساب سے بنایا ہے،
اسی مناسبت سے اخروٹ کو دماغ کی ہر قسم کی کمزوری کے لیے نہایت مفید سمجھا جاتا ہے۔
بالوں کو پھر سے مستقل کالے کرنے کے لیے روزانہ صبح نہار منہ دو اخروٹ توڑ کر کھائیں،
مسلسل آٹھ ماہ کھانے سے آپ کے بال ہمیشہ کے لیے کالے سیاہ ہو جائیں گے اور بالوں کی گروتھ پر بھی بہت مثبت اثر پڑے گا، بال گھنے سیاہ ہو جائیں گے۔
اور یہ عمل کرنے سے آپ کے جسم کی ہر چھوٹی موٹی کمزوری دور ہو جائے گی، معدہ جگر، دل و دماغ سب فٹ ہو جائیں گے۔
ضرور آزمائیں کیونکہ یہ بالکل بے ضرر اور انتہائی مفید ہے۔

ایک شخص نے بچھڑا ذبح کیا اور اسے آگ پر پکا کر اپنے بھائی سے کہا کہ ہمارے دوستوں اور پڑوسیوں کو دعوت دو تاکہ وہ ہمارے سات...
02/10/2021

ایک شخص نے بچھڑا ذبح کیا اور اسے آگ پر پکا کر اپنے بھائی سے کہا کہ ہمارے دوستوں اور پڑوسیوں کو دعوت دو تاکہ وہ ہمارے ساتھ مل کر اس کو کھائیں
اس کا بھائی باہر گیا اور پکار کر کہا.
اے لوگو!! ہماری مدد کرو میرے بھائی کے گھر میں آگ لگی ہوئی ہے.
کچھ ہی دیر میں لوگوں کا ایک مجمع نکلا اور باقی لوگ کام میں لگے رہے جیسے انہوں نے کچھ نہ سنا ہو...
وہ لوگ جو کہ آگ بجھانے میں مدد کو آئے تھے انہوں نے سیر ہوکر کھایا پیا..
تو وہ شخص اپنے بھائی کی طرف تعجب سے دیکھ کر کہنے لگا :
یہ جو لوگ آئے تھے میں تو انہیں نہیں پہچانتا اور نہ میں نے پہلے ان کو دیکھا ہے پھر ہمارے دوست احباب کہاں ہیں؟
بھائی نے جواب دیا کہ یہ لوگ اپنے گھروں سے نکل کر ہمارے گھر میں لگی آگ بجھانے میں ہماری مدد کو آئے تھے ناں کہ ولیمہ کی دعوت میں.
اس لیے یہی لوگ مہمانی اور مہربانی کے مستحق ہیں.
قصے سے سبق یہ ملا کہ جس کو تکلیف کے وقت اپنے اردگرد نہ پائے اس کو دوست،بھائی،یا پڑوسی نام مت دے.
اور جو تنگی کے وقت تیرا ساتھ دے وہی آپ کے حقیقی ہمدرد ہیں۔

*محمدآلیاس لندن* ☺️

یہاں کسی کو بھی کچھ حسب آرزو نہ ملا کسی کو ہم نہ ملے ہم کو تو نہ ملا وہ عکس بن کر میری چشمِ تر میں رہتا ہے عجیب شخص ہے پ...
02/10/2021

یہاں کسی کو بھی کچھ حسب آرزو نہ ملا کسی کو ہم نہ ملے ہم کو تو نہ ملا وہ عکس بن کر میری چشمِ تر میں رہتا ہے عجیب شخص ہے پانی کے گھر میں رہتا ہے

کیوں لوگوں کو مرنا آسان لگتا ھے۔کیا  حساب کتاب قبر حشر سب مذاق لگتا ھے😥
14/06/2021

کیوں لوگوں کو مرنا آسان لگتا ھے۔
کیا حساب کتاب قبر حشر سب مذاق لگتا ھے
😥

I have thought a lot to get rid of it,  Be spent only on your memories,  There was a time when both were strangers,  The...
11/06/2021

I have thought a lot to get rid of it,
Be spent only on your memories,
There was a time when both were strangers,
The same thing should be done again.

Address

Malri

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Subhani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share