HP Phalia

HP Phalia Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HP Phalia, Printing Service, Mandi Bahauddin.

03/06/2024

قبر کی گہرائی اور تنہائی ہمارے انتظار میں ہے بہت جلد بستر بدل جائیں گے
اللہ تعالیٰ ہم سب کا خاتمہ ایمان پر فرمائے

03/06/2024
03/06/2024

فاتح اعظم سلطان صلاح الدین ایوبی ؒ کو ساری عمر حج کرنے کا شوق رہا مگر جب بھی پیسے جمع کرتے کسی نہ کسی جہاد میں صرف کردیتے،اور کہتے یہ رقم مسجد اقصی کی ازادی پر قربان،اسطرح کرتے کرتے اپ نے اخر کار پچاس کی عمر میں مسجد اقصی کو 12 لاکھ یہودیوں اور عیسائی کی فوج سے آزاد کرایا آپ ایک عظیم سلطان اور مجاہد رہ چکے تھے،مگر اس کے باوجود آپ کے انتقال کے بعد گھر میں ایک تلوار اور 47 درہم برامد ہوئے جس سے سلطان کی تدفین بھی نہیں ہوسکتی تھی،چنانچہ قاضی نےآپ کے کفن اور تدفین کے اخراجات اپنی جیب سے ادا کیے تھے۔اللہ تعالیٰ سلطان صلاح الدین ایوبیؒ کی مغفرت فرمائے۔ آمین

03/03/2024

اللہ کرے رمضان میں کسی کا دسترخوان خالی نہ رہے
آمین.🤲

03/03/2024

انگلش میں ایسا word بتاؤ جو صرف 4 ہندسوں پر مشتمل ہو
جیسے Love 🙂
اب آپ کی باری
No copy,,,,,,,,,🙃

Address

Mandi Bahauddin
50400

Telephone

+923454810522

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HP Phalia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share