Brand Lift

Brand Lift marketing agency

09/05/2026

منڈی بہاؤالدین _ الاکبر مال پر برانڈ پر ڈسکاونٹ اور تاریخی سیل اور گرینڈ گیم شو میں ڈھیروں انعامات۔
موقع کا فائدہ اٹھائیں۔۔

08/05/2026
08/05/2026
08/05/2026

08/05/2026

08/05/2026

08/05/2026

ہم آرہے ہیں 9 اور 10 مئی لائیو میگا شو جس میں ہونگے لاکھوں روپے کہ فری انعامات .
شام 4 بجکر 30 منٹ
الاکبر مال تمام دکانوں پر 30 سے 50% تک کا بڑا ڈسکاؤنٹ
سیل 2 مئی سے 17 مئی تک جاری رہیگی
🔥 MEGA SALE ALERT And Live Show at Al-Akbar Mall! 🔥
Shopping ka perfect time aa gaya hai! 🛍️
Flat 30% se 50% tak OFF — apne favorite brands par zabardast discounts!
وڈی عید وڈی آفر
الاکبر مال آگیا تے چھا گیا
📅 1st Event: 9 & 10 May (Sat-Sun)
📅 2nd Event: 16 & 17 May (Sat-Sun)
🎉 Sirf shopping nahi — full entertainment!
✨ Live Game Show with
✨ Magic Show
✨ Free Mehndi
✨ Face Painting
✨ Free Gifts & Vouchers
✨ meet up with TikTokers
Family ke sath aayein aur is shopping festival ka hissa banein 💃
📍 Location: Near Cheema Chowk Jail Road, Mandi Bahauddin
📞 03249828171 ( )
👉 Don’t miss it — Visit Now!

07/05/2026

#

22/04/2026

منڈی بہاؤالدین / اپنے کاروبار کی مؤثر تشہیر کے لیے پروفیشنل سروسز حاصل کریں۔
Brand Lift Marketing Agency کے ذریعے اپنے برانڈ کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں۔
ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر مضبوط پروموشن کے ساتھ اپنی پہچان بنائیں اور سیلز میں اضافہ کریں۔
مزید معلومات اور پروموشن کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔

🌙✨ عید کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کے لیے منڈی بہاؤالدین میں شاندار کسان میلہ ✨🌙منڈی بہاؤالدین میں عید کے موقع پر ایک بہت ب...
17/03/2026

🌙✨ عید کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کے لیے منڈی بہاؤالدین میں شاندار کسان میلہ ✨🌙
منڈی بہاؤالدین میں عید کے موقع پر ایک بہت بڑا کسان میلہ منعقد ہونے جا رہا ہے جو 22 اور 23 مارچ کو سجایا جائے گا۔ یہ میلہ عوام کے لیے ایک مکمل انٹرٹینمنٹ پیکج ہوگا جہاں تفریح، کھیل اور میوزک سب کچھ ایک ہی جگہ میسر ہوگا۔
📍 لوکیشن: شالیمار گارڈن، شوگر مل روڈ، نزد فلک گارڈن، منڈی بہاؤالدین
🎤 22 مارچ: شاندار میوزک کنسرٹ جس میں معروف ٹک ٹاکرز اور سیلیبرٹیز شرکت کریں گے اور حاضرین کو بھرپور انٹرٹینمنٹ فراہم کریں گے۔
🏐 اسی دن والی بال کا زبردست میچ بھی کھیلا جائے گا جبکہ میلے میں مختلف اسٹالز، کھانے پینے کی اشیاء اور فیملی تفریح کے بے شمار مواقع موجود ہوں گے۔
🤼 23 مارچ: روایتی اور سنسنی خیز کبڈی میچ کا انعقاد کیا جائے گا جو شائقین کے لیے خاص کشش ہوگا۔
📢 تمام شہریوں سے اپیل ہے کہ اپنے اہل خانہ اور دوستوں کے ساتھ کسان میلے میں شرکت کریں، اس خوبصورت تقریب کو کامیاب بنائیں اور عید کی خوشیوں کو دوبالا کریں۔

Address

Phalia Mandi Bahauddin Road
Mandi Bahauddin
50400

Telephone

+923218001939

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Brand Lift posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Brand Lift:

Share