Mandi bahauddin ki awaaz

  • Home
  • Mandi bahauddin ki awaaz

Mandi bahauddin ki awaaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mandi bahauddin ki awaaz, Advertising/Marketing, .

25/10/2025

پراپرٹی خریدنے کے لیے رابطہ کریں
شکریہ

10/09/2025

سرائے عالمگیر روڑ پلاٹ برائے
دس اور پندرہ مرلہ ایک کنال ڈیڑھ کنال تک کے پلاٹ برائے فروخت
رابطہ انباکس 𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘𝒆𝒓𝒔.

10/09/2025

میجر ظفر چھٹی اور انکی وائف ڈاکٹر مصباح ظفر صاحبہ سیلاب متاثرین کے درمیان اللہ کریم اجر عظیم عطا کریں
بہت خوبصورت اقدام #لاہور 𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘𝒆𝒓𝒔. Highlight Clips Facebook Something for everyone PTI Punjab PTI women wing mandi bahauddin شمسہ چوہدری PTI Women Force

08/09/2025

انویسٹمنٹ کا سنہری موقع
پندرہ مرلہ پلاٹ انتہائی سستے ترین ریٹس
نزد سرائے عالمگیر روڈ محلہ رحمان آباد

22/08/2025

اگر آپ انڈرائیڈ سمارٹ فون استعمال کرتے ہیں تو آپ نے بھی یقیناً گذشتہ دنوں کچھ ایسی تبدیلیاں دیکھی ہوں گی جو خود بخود رونما ہوئی ہیں۔ ایک طرف اس تبدیلی نے بہت سے لوگوں کو شکوک و شبہات میں مبتلا کیا تو دوسری طرف کئی صارفین یہ سوال کرتے دکھائی دیے کہ ان کی اجازت کے بغیر ان کی سیٹنگز خود بخود کیسے بدل سکتی ہیں۔ آخر یہ معاملہ کیا ہے؟

یہ ہرن، جس کی تصویر آپ دیکھ رہے ہیں — یہ کوئی کہانی نہیں، ایک سچ ہے۔یہ ہرن اپنے بڑے، مضبوط اور دلکش سینگوں پر ناز کرتا ت...
22/08/2025

یہ ہرن، جس کی تصویر آپ دیکھ رہے ہیں — یہ کوئی کہانی نہیں، ایک سچ ہے۔

یہ ہرن اپنے بڑے، مضبوط اور دلکش سینگوں پر ناز کرتا تھا۔
یہ سینگ اس کی شان تھے، اس کا فخر تھے، اس کی طاقت کی علامت تھے۔
مگر ایک دن وہی سینگ اس کی موت کا سبب بن گئے۔

وہ ایک جگہ تیز دھاتی تاروں میں پھنس گیا۔
ہرن نے بہت کوشش کی نکلنے کی، بہت تڑپا، بہت چھٹپٹایا…
مگر اپنے سینگوں کو آزاد نہ کرا سکا۔
حتیٰ کہ وہ زندگی کی جنگ ہار گیا —
اور پھر درندے آئے، جنہوں نے اس کا گوشت نوچ نوچ کر کھا لیا۔

جس چیز پر اُسے سب سے زیادہ ناز تھا،
وہی چیز اُس کے زوال کا ذریعہ بن گئی۔

یہی ہماری زندگی کا المیہ ہے۔
جب ہم کسی خوبی، کسی نعمت، یا کسی طاقت پر غرور کرنے لگتے ہیں،
تو وہی چیز ہماری آزمائش اور تباہی کا ذریعہ بن جاتی ہے۔

سینگوں کا مقصد تھا بچاؤ، مگر غرور نے انہیں موت کا دروازہ بنا دیا۔
اسی لیے انسان کو چاہیے کہ جو کچھ بھی اسے ملا ہے — شکل، عقل، طاقت، مال یا مقام —
اس پر فخر نہیں، شکر کرے۔
کیونکہ جو جُھک جاتا ہے، وہ بچ جاتا ہے…
اور جو اکڑتا ہے، وہ پھنس کر رہ جاتا ہے۔

نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہے:
“جس کے دل میں رائی کے دانے کے برابر بھی تکبر ہوگا، وہ جنت میں داخل نہیں ہوگا۔”
(صحیح مسلم)

لہٰذا، عاجزی اختیار کریں، خود کو بڑا نہ سمجھیں۔
کیونکہ جو نعمتیں ہمیں ملی ہیں، وہ ہماری محنت سے زیادہ رب کا فضل ہیں۔

دعا:
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں نعمتوں پر شکر، آزمائشوں پر صبر، اور ہر حال میں عاجزی اختیار کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

برائے فروخت 👈دس دس مرلہ پلاٹ 👈👉لوکیشن رحمان پورہ نزد سرائے عالمگیر روڈ سستے ترین ریٹ پر  دستیاب ہیں  برائے رابطہ0342 742...
20/08/2025

برائے فروخت 👈
دس دس مرلہ پلاٹ 👈
👉لوکیشن رحمان پورہ نزد سرائے عالمگیر روڈ سستے ترین ریٹ پر دستیاب ہیں برائے رابطہ
0342 7422711

پندرہ مرلہ   رہائشی پلاٹ برائے فروخت مناسب ریٹ  بہترین لوکیشن سرائے عالمگیر روڈ کے بلکل سامنے 𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘𝒆𝒓𝒔. Something for e...
16/08/2025

پندرہ مرلہ
رہائشی پلاٹ برائے فروخت
مناسب ریٹ
بہترین لوکیشن
سرائے عالمگیر روڈ کے بلکل سامنے
𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘𝒆𝒓𝒔. Something for everyone Facebook Mandi Bahauddin TV News

15/08/2025

ڈیڑھ کنال پلاٹ برائے فروخت
سرائے عالمگیر روڈ کے نزدیک ترین لوکیشن رائل روز مارکی کے سامنے قریب رقبہ
فرنٹ 82.6
لمبائی 99فٹ
انتہائی مناسب ریٹ

برائے رابطہ
#03427422711
Highlight Clips
𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘𝒆𝒓𝒔.
Everyone Should Know

09/07/2025

*فیصل آباد:چلڈرن ہسپتال میں سیکورٹی گارڈر کی مریض کے ساتھ آئے لواحقین کے ساتھ جھگڑے اور دھکے دینے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل یہ وڈیو چِلڈرن ہسپتال فیصل آباد میں (OPD) کی بتائی جارہی ہے وڈیو میں بِلال کمپنی کے سکیورٹی
گارڈز کا عوام کے ساتھ رویہ انتہائی خراب دیکھا جاسکتا ہے*

05/03/2025

عالیہ حمزہ چیف آرگنائزر پنجاب پاکستان تحریک انصاف کی منڈی بہاوالدین آمد

Address


Telephone

+923444331811

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mandi bahauddin ki awaaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company?

Share