Branding With Sarvet

Branding With Sarvet آپ پروڈکٹ لائیے
بیچنا ہم سکھائے گے
(3)

انڈین طیارے گرانے والے پائلٹس کی تصاویر جاری کر دی گئیں
16/05/2025

انڈین طیارے گرانے والے پائلٹس کی تصاویر جاری کر دی گئیں

بھارت کے ,, آپریشن سیندور ،، کے جواب میں آپریشن بنیان المرصوص کے آغاز سے کردیا یے ۔  کئی لوگوں کو ابھی اس نام کے بارے می...
10/05/2025

بھارت کے ,, آپریشن سیندور ،، کے جواب میں آپریشن بنیان المرصوص کے آغاز سے کردیا یے ۔ کئی لوگوں کو ابھی اس نام کے بارے میں علم نہیں تو ان کے ساتھ بھی شئیر کیجیے۔
,, بنیان المرصوص،، کا لفظ قرآن کریم کی سورۃ صف کی آیت میں سے لیا گیا ،جس میں اللہ تعالیٰ نے بہادروں کا ذکر کیا ہے ۔ بنیان المرصوص یعنی (سیسہ پلائی ہوئی دیوار)
بنیان) کا مطلب ہے بنیاد یا عمارت، جبکہ (مرصوص) کا مطلب ہے مضبوطی سے جُڑی ہوئی، یعنی ایسی صف یا جماعت جو اندرونی طور پر یکجان ہو اور بیرونی حملے کے سامنے ناقابلِ تسخیر ہو۔
"اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِہٖ صَفًّا کَاَنَّہُمْ بُنْیَانٌ مَّرْصُوْصٌ" ایک حکم ہے۔
ترجمہ: بے شک اللہ اُن لوگوں سے محبت کرتا ہے جو اُس کی راہ میں صف بستہ ہو کر اس طرح لڑتے ہیں جیسے وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہوں۔
اس دور میں جنگ سے پہلے صفیں سیدھی جی جاتی تھیں ، اب صفوں سے مراد ایک ہونا ہے، کندھے سے کندھا ملا کر متحد ہو کر میدان جنگ میں اترنا ! ۔ جب جنگ مسلط ہو جائے تو ڈٹ جاؤ ۔
اور ایسے جھپٹے ہیں کہ دشمن کے ساتھ دنیا بھی حیران ہے ۔ اور جھپٹ کر کامیابی سے واپس اپنے ٹھکانوں پر پہنچے ہیں تاکہ پھر تازہ دم ہو کر رن کی زمیں لرزا دیں۔

دو نیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا
سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی
آصفہ عنبرین قاضی

طاقتور ہندوستان کیخلاف پاک فضائیہ کے چالیس جنگی جہاز اس ہدایت کیساتھ بھیجے گئے تھے کہ ہدف تک پہنچنا ہے چاھے آپکی جان ہی ...
10/05/2025

طاقتور ہندوستان کیخلاف پاک فضائیہ کے چالیس جنگی جہاز اس ہدایت کیساتھ بھیجے گئے تھے کہ ہدف تک پہنچنا ہے چاھے آپکی جان ہی کیوں نہ چلی جائے گویا یہ مکمل طور پہ فدائی یا خود کش مشن تھا آپریشن میں شریک کم از کم دو پائلٹس کے حوالے سے میں تصدیق کرسکتا ہوں کہ انہوں نے دلیرانہ مشن پہ جانے سے قبل گھر والوں سے باقاعدہ بات کی اور بتایا کہ ہدف کو نشانہ بنانے تک وہ ہندوستانی فضاؤں میں موجود رہیں گے اطلاعات کیمطابق کم و بیش سبھی جانباز کامیابی سے اھداف کو نشانہ بناکر اپنے مراکز میں واپس پہنچے ہیں اس جذبے سے نکلے تھے کبھی پورا ہندوستان بجا کر آئے ہیں۔
فیض اللہ خان

( تازہ ، الحمدللہ تمام طیارے بھارت کے کئی علاقوں پر لرزہ طاری کرکے واپس ائیر بیس پر بحفاظت واپس پہنچ چکے ہیں )

حد ای ہے ویسے ۔۔۔۔
09/05/2025

حد ای ہے ویسے
۔
۔
۔
۔

09/05/2025

انڈین میڈیا کے مطابق گذشتہ رات پورا پاکستان بھارتی حملے میں دو بار مکمل تباہ ہوچکا ہے اب ہم یہ تیسرے جنم میں ہیں
🥴🥴

اپنی شاپیفائی ویب سائٹ بنوائیں، وہ بھی شاندار آفر کے ساتھ!کیا آپ شاپیفائی ویب سائٹ بنوانے کے لیے کسی قابلِ بھروسہ ڈویلپر...
08/01/2025

اپنی شاپیفائی ویب سائٹ بنوائیں، وہ بھی شاندار آفر کے ساتھ!

کیا آپ شاپیفائی ویب سائٹ بنوانے کے لیے کسی قابلِ بھروسہ ڈویلپر کی تلاش میں ہیں؟
تو فکر کی کوئی بات نہیں، کیونکہ ہم آپ کے لیے لائے ہیں زبردست آفر!

اپنی شاپیفائی ویب سائٹ بنوائیں، وہ بھی صرف 7,999 روپے میں!
جی ہاں، اس قیمت میں شامل ہیں:
✅ ڈومین
✅ ہوسٹنگ
✅ پیشہ ورانہ ویب سائٹ ڈیزائن

رکیے! آفر یہاں ختم نہیں ہوتی!
ہم سے ویب سائٹ بنوانے پر آپ کو ملے گی شاپیفائی اسٹور کی 3 ماہ کی سبسکرپشن، بالکل مفت!

لیکن یاد رکھیں، یہ آفر صرف پہلے 10 کسٹمرز کے لیے ہے۔
تو دیر نہ کریں، اور آج ہی یہ زبردست موقع حاصل کریں!

📞 مزید معلومات کے لیے ابھی میسیج کریں

جلدی کریں، کیونکہ موقع محدود وقت کے لیے ہے!

اگر آپ ہاتھ پہ ہاتھ رکھے اچھے وقت کا انتظار کرتے رہیں گے تو اچھا وقت بھی ٹانگ پہ ٹانگ رکھے آپ کے محنت کرنے کا انتظار کرت...
07/01/2025

اگر آپ ہاتھ پہ ہاتھ رکھے اچھے وقت کا انتظار کرتے رہیں گے
تو اچھا وقت بھی ٹانگ پہ ٹانگ رکھے آپ کے محنت کرنے کا انتظار کرتا رہے گا
آہو۔۔۔🫢
کوئی خزانہ آپ کے دالان سے برآمد نہیں ہونے والا۔۔۔۔

کچھ کر لیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔
۔
تصویر کا تحریر سے کوئی تعلق نا ہے 👌


Good Morning 🥰 With Dry Fruits 🎉✨Here’s a little glimpse into a dry fruits ad campaign we’re running. We’ve used a mix o...
08/11/2024

Good Morning 🥰 With Dry Fruits 🎉✨

Here’s a little glimpse into a dry fruits ad campaign we’re running. We’ve used a mix of custom and lookalike audiences for that extra magic 🤫. And yes, the budget is on the lower side.

We guided the client step-by-step on creating an effective video. We advised them to stand in their shop, showcase the dry fruits they offer, and highlight each product's unique qualities. After they shared the video, we edited it to add a compelling caption and bring it all together ⚡🥳🎉.

This is just the first day, and the results are already promising, as you can see! 😍🥰

If you’re interested in unleashing the magic of effective marketing for your business, send a message now and leave the rest to us!

Sarwat Hasan

Contact me on WhatsApp




Alhamdulillah, all praise to Allah, the Lord of all worlds. ♥️I’ve dedicated a lot of time and effort to this project, a...
06/11/2024

Alhamdulillah, all praise to Allah, the Lord of all worlds. ♥️
I’ve dedicated a lot of time and effort to this project, and I'm blessed to have clients who are respectful and truly understand the work involved.

Meta tags a campaign as "High Performing" when your ad outperforms your competitors in the same business niche ❤️🤞. It’s taken time, budget, and patience to reach this point with these campaigns.

It wasn’t an instant success! Some of the early ads were challenging, with lead costs even exceeding $25 each 🥹.

And yes, these ads are for a Quran Academy. They’re currently running in the UK and USA, and the client is receiving a good response—proof that the investment is paying off.

If you have a Quran Academy and can invest a reasonable budget with patience to work together for at least a month, feel free to reach out!

However, those expecting to get ten students from the first ad in a week may want to continue testing different marketers and investing their budget that way.

Sarwat Hasan

WhatsApp: 03315135789




When Clients Request "Creative" Ads, Things Can Get Messy…Ever come across clients wanting a single ad creative to conta...
26/10/2024

When Clients Request "Creative" Ads, Things Can Get Messy…

Ever come across clients wanting a single ad creative to contain:

Product details

Period

Price

Two phone numbers

Complete shop address

Dozens of product/service qualities

And three or four images?

Naturally, the result looks more like a mixed salad than an effective ad!

Here’s a pro tip:
If you’ve hired a reliable marketer, trust their creativity. Let them decide on the offer and strategy.

💡 No customer saves your number from an ad to contact you later. They click the call-to-action (CTA) to inbox you directly.

What attracts customers?

A clear picture of your product

One or two qualities that hit their pain points

An irresistible offer (lower price, free delivery, or another smart strategy)

🚫 Overloading the ad with text buries the key information. Plus, platforms like Meta won’t even recommend your ad if it’s cluttered!

The less text, the better the response. Clear, concise information always wins.

Looking for end-to-end guidance—from setting up social media accounts to attracting customers?
Ready to elevate your marketing strategy? Let's Connect
👉 Send me a message for personalized social media solutions.
Sarvet Hassan
Helping brands grow with strategic marketing


السلام علیکم یہ ایڈ قران اکیڈمی کے لیے یو ایس اے کی کچھ مخصوص لوکیشن پہ چلایا گیا ہے۔ لیکن واضح رہے رہے یہ پہلا ہی ایڈ ن...
14/10/2024

السلام علیکم یہ ایڈ قران اکیڈمی کے لیے یو ایس اے کی کچھ مخصوص لوکیشن پہ چلایا گیا ہے۔ لیکن واضح رہے رہے یہ پہلا ہی ایڈ نہیں ہے جو اچھا پرفارم کرنے لگا۔۔۔
اس سے پہلے اس اکیڈمی کیلئے میں نے تین سے چار ایڈ لگائے ٹیسٹنگ کیلئے پھر جس ایڈ سے ہمیں اچھے ریلیونٹ میسیجز آنا شروع ہوئے اسے چلنے دیا🥰
اس میں میں یہی کہوں گی کہ مجھ سے زیادہ کریڈٹ میرے کلائنٹ کو جاتا ہے جنہوں نے نا صرف ساری بات کو سمجھا بلکہ سکون سے ٹیسٹنگ پہ بجٹ بھی لگوانے دیا ۔۔
قرآن اکیڈمی کیلئے جو بھی کلائنٹس بیرون ممالک میں ایڈ چلوانا چاہیں انہیں پہلے مکمل ڈیٹیلز دی جاتی ہیں،
بجٹ
ممکنہ رسک
لوکیشن کے حساب سے بجٹ لیں بس دو دن بھی ایڈ نہیں چلا ہوتا اور کلائنٹ کا بی پی لو (seriously) مارکیٹنگ کیلئے
مزید معلومات کیلئے ابھی واٹس ایپ کیجیے

https://wa.me/923315135789






Address

Mandi Bahauddin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Branding With Sarvet posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share