17/05/2026
https://www.facebook.com/share/p/18j7kbr7jB/
الحمدللہ! شہیدانوالی میں ایک اور کامیاب فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد۔ 🎉🩺
"آپ کی صحت، ہمارا عزم" کے نصب العین کے تحت، ڈاکٹر حافظ احمد مصطفیٰ کی زیرِ نگرانی فری میڈیکل کیمپ میں 200 سے زائد مریضوں کا مفت معائنہ کیا گیا اور انہیں صحت کے حوالے سے بہترین مشورے فراہم کیے گئے۔
ہم ان تمام لوگوں کے تہہِ دل سے شکرگزار ہیں جنہوں نے اس کارِ خیر میں ہمارا ساتھ دیا اور اس کیمپ کو کامیاب بنایا۔ الشفاء ہسپتال آپ کی صحت اور فلاح و بہبود کے لیے ہمیشہ کوشاں ہے۔
📍 پتہ: الشفاء ہسپتال، نزد حمیدہ وحید الدین پارک، منڈی بہاؤالدین
📞 رابطہ نمبر: 2504585-0336