02/08/2026
📢 چارمنگ تنگی بازار الیکشن امیدوار برائے صدر
محمد اسماعیل
✔️ دیانتدار قیادت ✔️ مخلص خدمت ✔️ صاف، محفوظ اور ترقی یافتہ بازار ✔️ تاجروں کے حقوق کا تحفظ ✔️ اتحاد، بھائی چارہ اور بہتر انتظام
🗳️ مورخہ: 13-08-2026
آپ کا ایک قیمتی ووٹ چارمنگ تنگی بازار کی ترقی، خوشحالی اور روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔
آئیں! محمد اسماعیل صاحب کو کامیاب بنا کر ایک مضبوط، منظم اور ترقی یافتہ بازار کی بنیاد رکھیں۔