Gondal Studio

اپنی زندگی میں ہر شخص کو ایک خاص کرسی دیں ، ایک اچھی جگہ پہ بٹھائیں ، جھکیں ، اہمیت دیں ، عزت کریں ... پھر اطمینان سے مش...
19/09/2024

اپنی زندگی میں ہر شخص کو ایک خاص کرسی دیں ، ایک اچھی جگہ پہ بٹھائیں ، جھکیں ، اہمیت دیں ، عزت کریں ... پھر اطمینان سے مشاہدہ کریں کہ کہیں وہ شخص اپنا توازن تو نہیں کھونے لگا۔؟
اگر ایسا ہو تو اس سے اس کی جگہ نہ چھینیں ، اسے وہیں پہ بیٹھا رہنے دیں ، مگر خود خاموشی سے وہاں سے ہجرت کر جائیں ۔۔۔
یاد رکھیں! اگر کسی کو آپ کی دی ہوئی عزت ، محبت اور آپ کا دیا ہوا ،مقام راس نہیں آرہا تو آپ اپنا وقار و ظرف مت کھوئیں ، بس خاموشی سے منظر نامے سے ہٹ جائیں ، کہانی سے خود کو الگ کر لیجئے ، یہی زندگی ھے ۔۔۔
اور یہ بھی سچ ہے کہ زندگی میں کوئی مضحکہ خیز مقابلے نہیں ہوتے. ہر انسان جس سے آپ کا سامنا ہوتا ہے وہ یا تو امتحان ہے، عذاب ہے یا جنت کا تحفہ ہے۔"

Crystal Photo Enlage Black&wite Photo
08/07/2024

Crystal Photo Enlage Black&wite Photo

08/07/2024
Gondal Studio
01/10/2023

Gondal Studio

29/09/2023
29/09/2023

Address

King Road M B Din
Mandi Bahauddin
456

Telephone

+923457007117

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gondal Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gondal Studio:

Share