ITP CLUB

ITP CLUB ITPCLUB is all about Freelancing and Entrepreneurship... We have a dedicated and hardworking profess

29/11/2017

Eurjpy sell now 132.156
Sl 134.876
Tp 127.000

×USD/CAD Intraday: the upside prevails.Article published on November 29, 2017 - 1:24 pmPivot: 1.2780Our preference: long...
29/11/2017

×
USD/CAD Intraday: the upside prevails.
Article published on November 29, 2017 - 1:24 pm
Pivot: 1.2780

Our preference: long positions above 1.2780 with targets at 1.2835 & 1.2870 in extension.

Alternative scenario: below 1.2780 look for further downside with 1.2750 & 1.2720 as targets.

Comment: the RSI is mixed to bullish.

Supports and resistances:

1.2900 **

1.2870 **

1.2835 ***

1.2814 Last

1.2780 ***

1.2750 **

1.2720 **

Copyright 1999 - 2017 TRADING CENTRAL

×GBP/JPY Intraday: further advance.Article published on November 29, 2017 - 1:26 pmPivot: 148.60Our preference: long pos...
29/11/2017

×
GBP/JPY Intraday: further advance.
Article published on November 29, 2017 - 1:26 pm
Pivot: 148.60

Our preference: long positions above 148.60 with targets at 150.05 & 150.50 in extension.

Alternative scenario: below 148.60 look for further downside with 148.35 & 147.80 as targets.

Comment: the RSI shows upside momentum.

Supports and resistances:

150.85

150.50

150.05

149.40 Last

148.60

148.35

147.80

Copyright 1999 - 2017 TRADING CENTRAL

29/11/2017

NZD/USD Intraday: under pressure.
Article published on November 29, 2017 - 1:26 pm
Pivot: 0.6915

Our preference: short positions below 0.6915 with targets at 0.6885 & 0.6870 in extension.

Alternative scenario: above 0.6915 look for further upside with 0.6945 & 0.6970 as targets.

Comment: the RSI lacks upward momentum.

Supports and resistances:

0.6970

0.6945

0.6915

0.6911 Last

0.6885

0.6870

0.6850

18/05/2017

▫◽◻◾🔴◾◻◽▫

*اپنی خامیوں اور کمیوں کو اپنی طاقت بنائیں*

▫◽◻◾🔴◾◻◽▫

دنیا کی کی سب سے بڑی کمپنی مائیکرو سافٹ کو آج سے دس سال پہلے آفس بوائز یعنی چپڑاسیوں کی ضرورت تھی‘ کمپنی نے بیس پڑھے لکھے نوجوانوں کا انتخاب کرلیا‘ ان بیس نوجوانوں نے نوکری کا فارم بھر کر منیجر ایچ آر کے پاس جمع کرا دئیے۔ منیجر نے فارمز کامطالعہ کیا تواس نے دیکھاایک کنڈی ڈیٹ نے فارم میں اپنا ایمیل ایڈریس نہیں لکھا تھا۔ منیجر نے اس نوجوان سے وجہ پوچھی تو اس نے جواب دیا *”جناب میرے پاس کمپیوٹر نہیں ہے چنانچہ میں نے اپنا ای۔میل نہیں بنایا“۔* منیجر نے اس سے غصے سے کہا *”آج کے دور میں جس شخص کا ای میل ایڈریس نہیں ہوتاوہ گویا دنیا میں وجود نہیں رکھتا اور ہم ایک بے وجود شخص کو نوکری نہیں دے سکتے۔*

➰➰➰🔻➰➰➰

منیجر نے اس کے ساتھ ہی اس کی درخواست پر ری جیکٹڈ *(Rejected)* کی مہر لگا دی۔اس وقت اس نوجوان کی جیب میں صرف دس ڈالرز تھے۔ *نوجوان نے ان دس ڈالرز سے اپنی قسمت آزمانے کا فیصلہ کیا‘اس نے دس ڈالرز سے ٹماٹر خریدے اور شہر کے ایک محلے میں گھر گھر بیچنا شروع کر دئیے۔* ایک گھنٹے میں نہ صرف اس کے ٹماٹر بک گئے بلکہ اسے 15ڈالر منافع بھی ہو گیا۔ دوسرے دن وہ 20ڈالرز کے ٹماٹر خرید لایا‘ یہ ٹماٹر 40ڈالرز میں بک گئے‘دو دن بعداس کا سرمایہ سو ڈالرز تک پہنچ گیا۔ قصہ مختصر نوجوان کا کاروبار چل نکلا اوراس نے موٹر سائیکل پر پھیری لگانا شروع کر دی‘ *پھر اس نے وین خرید لی‘ اس کے بعد اس نے بڑا ٹرک لے لیا اور لوگوں کے گھروں میں سبزی سپلائی کرنے لگا۔* اس ٹرک نے جلد ہی کمپنی کی شکل اختیار کر لی۔ اس نے بڑے بڑے گودام بنائے‘ دو اڑھائی سو لوگ ملازم رکھے۔ بیس پچیس گاڑیاں لیں اور پورے شہرکو سبزیاں فراہم کرنے لگا۔ تین چار برسوں میں

➰➰➰🔻➰➰➰

امریکا کی دوسری ریاستوں میں بھی اس کی کمپنی کی شاخیں کھل گئیں اور یوں وہ کروڑ پتی بن گیا۔ اس دوران اس شخص نے شادی کر لی‘ شادی کے بعد اس نے اپنی بیوی کیلئے انشورنس پالیسی لینے کا فیصلہ کیا‘ انشورنس ایجنٹ آیا‘ اس نے انشورنس کا فارم پر کیا اور اس سے کہا *”مسٹر فلپ آپ مجھے اپنا ای میل ایڈریس لکھوا دیں تا کہ میں آپ کو کانٹریکٹ میل کر دوں“ فلپ نے مسکرا کر جواب دیا ”لیکن میں نے تو آج تک اپنا ای ۔۔میل نہیں بنایا“* انشورنس ایجنٹ نے حیرت سے اس کی طرف دیکھا اور بولا ” کمال ہے جناب آپ نے کمپیوٹر اور ای ۔میل کے بغیر اتنی ترقی کر لی۔ آپ سوچئے آپ اگر کمپیوٹر اور ای میل استعمال کررہے ہوتے تو کہاں ہوتے“۔* فلپ نے یہ سن کر قہقہہ لگایا اور بولا *”اگر میراایمیل ہوتا تو میں اس وقت مائیکرو سافٹ میں چپڑاسی ہوتا کیونکہ جن انیس نوجوانوں کے ای میل ایڈریس تھے وہ آج بھی وہاں چپڑاسی کی نوکری کر رہے ہیں۔*

_👈 سچ ہے زندگی میں بعض اوقات انسان کی بعض خامیاں‘ بعض کوتاہیاں اور بعض کمیاں اس کی ترقی کا باعث بھی بن جاتی ہیں۔_

📖

15/05/2017
15/05/2017

ایک شخص کی کڑوی مگر سچی باتیں

مجھے ایک عظیم بزنس مین کا ایک انٹرویو دیکھنے کا اتفاق ہوا۔اس انٹرویو میں اس نے دلچسپ باتیں کہیں۔*”دنیا میں نوکری کرنے والا کوئی شخص خوشحال نہیں ہو سکتا۔”**”انسان کی معاشی زندگی تب شروع ہوتی ہے جب وہ اپنے کام کا آغاز خود کرتا ہے۔”* -اسکی دوسری بات *”کامیابی اور ترقی کا تعلیم سے کوئی تعلق نہیں۔”**”اگر تعلیم سے روپیہ کمایا جا سکتا تو آج دنیا کا ہر پروفیسر ارب پتی ہوتا۔”*اس وقت دنیا میں ساڑھے نو سو ارب پتی ہیں۔ *”ان میں سے کوئی بھی پروفیسر ،ماہر تعلیم شا مل نہیں۔”*
*”دنیا میں ہمیشہ درمیانے پڑھے لکھے لوگوں نے ترقی کی۔”*یہ لوگ وقت کی قدروقیمت سمجھتے ہیں اور یہ لوگ ڈگریاں حاصل کرنے کی بجائے طالب علمی کے دور میں ہی کاروبار شروع کر دیتے ہیں۔*”کامیابی ان کو کالج یا یونیورسٹی کی بجائے کارخانے یا منڈی میں لے جاتی ہے۔”*
میں زندگی میں کبھی کالج نہیں گیا۔ *”میری کمپنی میں اسوقت اعلی تعلیم یافتہ 30 ہزار مرد اور خواتین کام کرتے ہیں *یہ تعلیم یا فتہ لوگ مجھ سے وڑن، عقل اور دماغ میں بہت بہتر ہیں لیکن ان میں نوکری چھورنے کا حوصلہ نہیں انہیں اپنے اور اپنی صلاحیتوں پر اعتبارنہیں۔
“اگرکوئی شخص میرے لیے کام کر سکتا ہے تو وہ اپنیلیے بھی کر سکتا ہے۔”
*??بس اس کے لیے زرا سا حوصلہ چاہیے۔*
*”دنیا میں ہر چیز کا متبادل موجود ہے لیکن محنت کا نہیں۔”*
*”دنیا میں نکمے لوگوں کے لیے کوئی جائے پناہ نہیں لیکن کام کرنے والوں کے لیے ساری دنیا کھلی پڑی ہے۔”*

16/04/2017

Address

Sikandar Dogar Market
Mandi Burewala
61010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ITP CLUB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ITP CLUB:

Share