Irshad ul haq Diameri

Irshad ul haq Diameri we are dealing maximum socities and give golden opportunity to investers and customers. الحق پروڈکٹس

02/10/2022
01/10/2022
29/09/2022

کسی بھی فیلڈ میں کامیابی صرف 6 مہینے کی دن رات کی محنت اور لگن مانگتی ہے۔

ہر چیز چھوڑ کر 6 مہینے کےلیے مر جائیں۔ زیر زمین چلے جائیں

26/09/2022
26/09/2022

*💖شروع میں ہو سکتا ہے کہ دنیا آپ کے کام پر ہنسے لیکن جب آپ کامیاب ہو جاہیں گے تو یہی لوگ آپ سے پوچھیں گے کہ یہ سب کیسے کیا؟ درکار ہے وہ لمحہ کمال ہے وہ لمحہ💯🔥💪*

25/09/2022

غصے کے وقت دماغ تب کام چھوڑ دیتا ہے
جب سامنے والا غریب اور کمزور ہو۔

21/09/2022

👈 پیراڈائم ہاؤسنگ سوسائٹی مانسہرہ 👉
کچھ لوگ شور سے دور پر فضا مقام پر رھنا پسند کرتے ھیں۔ اگر آپ بھی خوبصورت پہاڑوں اور بہتے دریا کے پاس رھنا چاھیں تو یہ ایک بہت اچھی جگہ ھے۔ ہزارہ موٹروے اور مانسہرہ کے بالکل قریب۔ یہاں جلد کچھ بڑے گروپ جانے والے ھیں انکے پہنچنے سے پہلے یہاں انوسٹمنٹ کر لیں ورنہ انھوں نے قیمتوں کو آسمان پر پہنچا دینا ھے اور دیکھتے ھی دیکھتے پلاٹ آپکے ھاتھ سے نکل جانے ھیں۔
نوٹ: پاکستان میں اسوقت ایک کروڑ گھروں کی شارٹیج ھے جس میں ھر سال اضافہ ھو رھا ھے۔ کوشش کریں آپکا یا آپکے بچوں کا نام اس لسٹ میں نہ آۓ۔
مزید معلومات اور بکنگ کیلئے رابطہ کریں ۔۔
03462000889
03192254954


Address

Mansehra
21300

Telephone

+923462000889

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irshad ul haq Diameri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Irshad ul haq Diameri:

Share