Saim Stationery Photo stat and Photo Studio

Saim Stationery Photo stat and Photo Studio Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saim Stationery Photo stat and Photo Studio, Graphic designer, Mansehra.

Deals in
Stationery Items, Photo Stat, Photography, Composing, Editing, Printing, Scanning, Domicile, PVC Card Graphic Designing, Downloading, On Line Registration, Wrinting on Marble Stone as Tomb/Grave Stone, House Name Plate etc

AIOU Bachelor BA BCom Solved Assignments || AIOU Bachelor BA BCom Solved Assignments Spring Autumn
20/09/2024

AIOU Bachelor BA BCom Solved Assignments || AIOU Bachelor BA BCom Solved Assignments Spring Autumn

AIOU Bachelor BA BCom Solved Assignments || AIOU Bachelor BA BCom Solved Assignments Spring Autumn AIOU Bachelor BA BCom Solved Assignmen...

14/09/2024
پاکستان میں فیس بک مونیٹائڑ ہو گئ ہے۔ اپ اپنی پروفائل کو ہی page بنا دیں ایک ہزار فرینڈز یا فالوورز پر اپ کی ارننگ ہو سک...
19/12/2022

پاکستان میں فیس بک مونیٹائڑ ہو گئ ہے۔ اپ اپنی پروفائل کو ہی page بنا دیں ایک ہزار فرینڈز یا فالوورز پر اپ کی ارننگ ہو سکتی ہے یا پھر أپ کو نیا page بنانا پڑے گا اور ایک ہزار فالووز کرنے ہوں گے۔ میں نے اپنی پروفائل کو پیج بنا دیا اپ دیکھ سکتے ہیں اور مکمل طریقہ بھی ریکارڈ کرکے ویڈیو پنا دی ہے۔ دل چاہے تو دیکھ لیں
فیس بک استعمال تو کرتے ہیں فائدہ بھی لیں۔
Rahat Journalist

if you are looking for Facebook monetization in Pakistan 2023– a complete guide. Then you are right Video. Please stay connected with to know ab...

15/03/2022

Allah Ki Madad

15/03/2022

Ameer Ghareeb ki kahani

09/02/2022



Muslim Hijab Girl Harassment in Indian University || shame for Indian Media and Modi
The lonely Muslim girl continues walking even as the Hindu students chase and heckle her, shouting “Jai Shri Ram”. Soon later she also lost her cool, raised her right arm and shouted Allah o Akbar – Allah is Great.”

Amid the memes, videos, images and messages flooding the social media sites using a number of hash tags including , and , started trending on Twitter since today morning.

This happened after a video showing a Muslim girl student wearing Hijab being shamelessly chased and heckled in a Karnataka college campus by some a large group of students who were wearing Saffron scarf went viral.

How To Apply For "Insaf Health Card ? "Sehat Insaf Card" Hasil Karne Ka Tareka
28/01/2022

How To Apply For "Insaf Health Card ? "Sehat Insaf Card" Hasil Karne Ka Tareka

How To Apply For "Insaf Health Card ? "Sehat Insaf Card" Hasil Karne Ka Tareka - Saim Studio subscribe for more infor...

27/01/2022

حضرت_سلیمان_عليه_السلام
نہر کے کنارے بیٹھے ہوئے تھے کہ ان کی نگاہ ایک چیونٹی پر پڑی جو گیہوں کا ایک دانہ لیے
نہر کی طرف جارہی تھی ، حضرت سلیما ن عليه السلام اس کو بہت غور سے دیکھنے لگے ، جب چیونٹی پانی کے قریب پہنچی تواچانک ایک مینڈ ک نے اپنا سر پانی سے نکالا اور اپنا منہ کھولا تو یہ چیونٹی اپنے دانہ کے ساتھ اس کے منہ میں چلی گئی، مینڈک پانی میں داخل ہو گیا اور پانی ہی میں بہت دیر تک رہا ،

حضرت سلیمان عليه السلام اس کو بہت غور سے دیکھتے رہے ،ذرا ہی دیر میں مینڈک پانی سے نکلا اور اپنا منہ کھولا تو چیونٹی باہر نکلی البتہ اس کے ساتھ دانہ نہ تھا۔

حضرت سلیمان عليه السلام نے ا س کو بلا کر معلوم کیا کہ ”ماجرہ کیاتھا اور وہ کہاں گئی تھی“ اس نے بتایا کہ اے اللہ کے نبی آپ جو نہر کی تہہ میں ایک بڑا کھوکھلا پتھر دیکھ رہے ہیں ، اس کے اندر بہت سے اندھے کیڑے مکوڑے ہیں، اللہ تعالی نے ان کو وہاں پر پیدا کیا ہے، وہ وہا ں سے روزی تلاش کرنے کے لیے نہیں نکل سکتے‘ اللہ تعالی نے مجھے اس کی روزی کا وکیل بنایا ہے ، میں اس کی روزی کو اٹھا کر لے جاتی ہو ں اور اللہ نے اس مینڈک کو میرے لیے مسخر کیا ہے تاکہ وہ مجھے لے کر جائے ، اس کے منہ میں ہونے کی وجہ سے پانی مجھے نقصان نہیں پہنچاتا، وہ اپنا منھ بند پتھر کے سوراخ کے سامنے کھول دیتا ہے ، میں اس میں داخل ہو جاتی ہوں ، جب میں اس کی روزی اس تک پہنچا کر پتھر کے سوراخ سے اس کے منہ تک آتی ہوں تو مینڈک مجھے منہ سے باہر نکال دیتا ہے ۔

حضرت سلیما ن عليه السلام نے کہا: ”کیا تو نے ان کیڑوں کی کسی تسبیح کو سنا “ چیونٹی نے بتایا : ہاں! وہ سب کہتے ہیں :

”اے وہ ذات جو مجھے اس گہرے پانی کے اندر بھی نہیں بھولتا“

( قصص_الانبیاء ).

Address

Mansehra
21300

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923115859402

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saim Stationery Photo stat and Photo Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saim Stationery Photo stat and Photo Studio:

Share