ہر لمحہ با خبر اوگی

ہر لمحہ با خبر اوگی سپورٹس، ملکی و غیر ملکی،علاقائی، تعلیمی،معلوماتی، اور

تورغر کے رہائشی سیف الوہاب کا بیٹا جو کہ لاہور میں ایک مدرسے میں تعلیم حاصل کر رہے تھے، کچھ دن قبل اچانک لاپتہ ہوگئے ہیں...
14/01/2026

تورغر کے رہائشی سیف الوہاب کا بیٹا جو کہ لاہور میں ایک مدرسے میں تعلیم حاصل کر رہے تھے، کچھ دن قبل اچانک لاپتہ ہوگئے ہیں۔ ان کی غیر موجودگی نے ان کے گھر میں ایک پریشان کن صورتحال پیدا کردی ہے۔ والدین کو شدید اضطراب ہے کیونکہ وہ اپنے بچوں کے مستقبل کے لئے بڑی امیدیں وابستہ کئے ہوئے تھے۔ وہ ایک محنتی طالب علم تھے جو تعلیم کی خاطر گاؤں سے شہر گئے تھے۔ ہم اپنے تمام دوستوں اور احباب سے درخواست کرتے ہیں کہ ان کو ڈھونڈنے میں مدد کے لئے پیش پیش رہیں۔ انشاءاللہ ہماری مشترکہ کاوشیں اس پریشان کن صورتحال کا حل نکالنے میں کامیاب ہوں گی۔ جو شخص بھی اس سلسلے میں کچھ معلومات رکھتا ہو، وہ مہربانی فرما کر درج ذیل نمبر پر ہم سے رابطہ کرے۔
03002652170

04/01/2026
پہلا مقابلہ حُسنِ قراءت
01/01/2026

پہلا مقابلہ حُسنِ قراءت

29/12/2025

افسوس ناک خبر
گاؤں کٹھائی جبی والے
غلام حبیب المعروف (ٹھیکدار صاحب)
کی اہلیہ محمد یوسف اور محمد داؤد کی بھابھی
اور ماسٹر غفران صاحب ،محمد شفیق اور محمد ممتاز کی والدہ اور اعجاز احمد کی دادی صاحبہ اس دارفانی سے کوچ فرما گئیں ہیں ۔
نماز جنازہ آج بتاریخ 29 دسمبر 2025 بروز سموار 4 بجے گاؤں جبی میں ادا کی جائے گی
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

10/12/2025

ریاست کہاں ھے؟ کوئی ھے جو اس معصوم کے آنسو پونچھ سکے؟
ھزارہ میں کوئی ھے جو اس
مظلوم دادا پوتی کو انصاف دلائے؟؟
تھانہ مانگل ضلع ایبٹ آباد کے رہائشی بزرگ کی کمسن پوتی کے ساتھ مانسہرہ پریس کلب میں انصاف کی اپیل

اہم اطلاعاستاد محترم جناب سید نازک حسین شاہ صاحب کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہے۔ ہیکر اُن کے نام سے دوستوں اور عزیزوں ...
19/10/2025

اہم اطلاع
استاد محترم جناب سید نازک حسین شاہ صاحب کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہے۔ ہیکر اُن کے نام سے دوستوں اور عزیزوں کو پیغامات بھیج کر پیسوں اور دیگر مطالبات کر رہا ہے۔
تمام احباب سے گزارش ہے کہ ایسے کسی بھی پیغام پر ہرگز اعتماد نہ کریں اور کوئی رقم یا معلومات فراہم نہ کریں۔
براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں تاکہ کسی کو نقصان نہ ہو۔
جزاکم اللہ خیراً

17/08/2025

OPVG (اوورسیز پاکستانیز والنٹیرز گروپ) ریاض ریجن کے زیر اہتمام جشن آزادی ملی جوش و جزبہ کے ساتھ منائی گئی اس تقریب میں او پی وی جی ریاض ریجن کے میمبرز اور پاکستانیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

15/08/2025

Quran ki Qowat👇👇

خبر غم
31/07/2025

خبر غم

CONGRATULATIONS
29/07/2025

CONGRATULATIONS

28/07/2025
تلاش گمشدہ احتشام نامی لڑکاجسکاتعلق کٹھائی سے ہے اور ذہنی توازن درست نہیں ہےیہ کل صبح 10 بجے سے لاپتہ ہے جسکو اسکے بارے ...
24/07/2025

تلاش گمشدہ
احتشام نامی لڑکاجسکاتعلق کٹھائی سے ہے اور ذہنی توازن درست نہیں ہےیہ کل صبح 10 بجے سے لاپتہ ہے جسکو اسکے بارے میں علم ہو تو براہ کرم ذیل نمبر پراطلاع دیں
جاوید 03448554520

Address

Mansehra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ہر لمحہ با خبر اوگی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ہر لمحہ با خبر اوگی:

Share