15/10/2026
الحمدللہ ❤️✈️
آج عبد القدوس رزقِ حلال کمانے اور اپنے روشن مستقبل کی خاطر سعودی عرب کے لیے روانہ ہوگئے۔ 🇸🇦
اللہ تعالیٰ ان کے سفر کو آسان فرمائے، پردیس میں اپنی حفظ و امان میں رکھے، رزق میں برکت عطا فرمائے اور انہیں کامیابی کے ساتھ اپنے پیاروں کے پاس واپس لائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲❤️