Daily Chattar Plain Newz

Daily Chattar Plain Newz Like & follow my channel
Daily Chattar Plain News.
ہزارہ بھر کی تازہ ترین خبریں۔ Press Reporter Daily Mahasib Abbottabad
(1)

06/08/2026
03/08/2026

جبوڑی: طوفانی بارش کے باعث برساتی نالے میں اچانک طغیانی آنے سے سکول سے گھر واپس جانے والی تین کمسن طالبات پانی میں بہہ گئیں۔
مقامی ذرائع کے مطابق دو بچیاں جاں بحق ہوگئیں، جبکہ ایک طالبہ کو زخمی حالت میں بحفاظت نکال کر طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
جاں بحق ہونے والی بچیاں قاری محمد شفیق اور عاشق حسین کی صاحبزادیاں تھیں، جن کی عمریں تقریباً 7 سے 10 سال کے درمیان بتائی جاتی ہیں۔
اس المناک حادثے پر علاقے میں سوگ کی فضا ہے۔ اہلِ علاقہ نے مرحوم بچیوں کی مغفرت، لواحقین کے لیے صبرِ جمیل اور زخمی طالبہ کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔

Address

Chattar Plain Mansehra
Mansehra

Telephone

+923061933799

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Chattar Plain Newz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Chattar Plain Newz:

Shortcuts

Share