10/04/2026
وادیِ نیلم قدرت کا ایک حسین تحفہ ہے۔
سرسبز پہاڑ، ٹھنڈی ہوائیں اور پرسکون ماحول ہر آنے والے کو اپنا گرویدہ بنا لیتے ہیں۔ یہاں کی سادگی اور خوبصورتی دل کو ایک عجیب سا سکون دیتی ہے۔
یہ وہ جگہ ہے جہاں انسان کچھ دیر کے لیے دنیا کی مصروفیات بھول کر خود کو فطرت کے قریب محسوس کرتا ہے۔