31/12/2025
اَللّٰہُمَّ اَدْخِلْہُ عَلَیْنَا بِالْاَمْنِ وَ الْاِیْمَانِ وَ السَّلَامَۃِ وَ الْاِسْلَامِ وَ جَوَارٍ مِّنَ الشَّیْطٰنِ وَ رِضْوَانٍ مِّنَ الرَّحْمٰنِ۔۔
اے اللہ! اس سال کو ہمارے اوپر امن اور ایمان اور سلامتی اور اسلام کے ساتھ اور شیطان سے بچاؤ اور رحمان کی رضامندی کے ساتھ داخل فرما۔۔ آمین
سمارٹ میڈیا & I.T سلوشنز کی جانب سےآپ سب کو نیا سال مبارک
✨ دعا ہے یہ نیا سال
آپ کے کاروبار میں ترقی
زندگی میں خوشیاں
اور ہر منصوبے میں کامیابی لے کر آئے
آپ کے اعتماد اور تعاون کا شکریہ
ہم نئے سال میں بھی آپ کے خوابوں کو حقیقت دینے کے لیے پُرعزم ہیں
Smart Media & I.T Solutions
Shaping Your Dreams ✨