31/01/2023
ضروری اطلاع ...بہت خطرناک کھیل جاری ہے ۔اللہ نہ کر ے اگر ایسا کوئی واقعہ پیش ہوا تو پھر لوگ آپ کو صفائی کا موقع فراہم نہیں کریں گے ۔۔
سوشل میڈیا پر آپکا اکاونٹ ہیک کر کےپیسے مانگے جا رہے ہیں ایسی صورت حال میں اگر میرے سوشل میڈیا کے اکاونٹ سے کوئی آپ کو میسج کر ے, نفرت انگیز یا کسی بھی قسم کی کوئی غیر اخلاقی پوسٹ وغیرہ شیئر کرے تو اس سے میرا کوئی تعلق نہیں اور آپ ذاتی طور پر میرے موبائل نمبر پر مجھ سے رابطہ کر کے وضاحت طلب کر
سکتے ہیں۔۔
(آپ بھی اپنی وال پر کاپی کر کے شیئر کر سکتے ہیں)