Shahkot News 24

Shahkot News 24 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shahkot News 24, Social Media Agency, Mansehra.

27/05/2026
27/05/2026

عید الاضحی مبارک ہو

عید الفطر مبارک ہو
21/03/2026

عید الفطر مبارک ہو

21/03/2026

عید الفطر مبارک ہو جامع مسجد شاہکوٹ

20/03/2026

جامع مسجد شاہکوٹ میں نماز عید الفطر 7.30 منٹ پر ادا کی جائے گی
مولانا حضرت حسن صاحب

..  عوامی ایم پی اے (MPA)..   ہم عوامی ایم پی اے پی کے 39/ چیئرمین ڈیڈک کمیٹی ضلع مانسہرہ،اکرام غازی اور بابو سواتی آف ش...
05/03/2026

.. عوامی ایم پی اے (MPA)..
ہم عوامی ایم پی اے پی کے 39/ چیئرمین ڈیڈک کمیٹی ضلع مانسہرہ،اکرام غازی اور بابو سواتی آف شاہ کوٹ کے انتہائی مشکور ہیں جنہوں نے گاؤں شاہکوٹ کے لیے نیا ٹرانسفارمر منظور کروایا اور وہاں سے لا کر گاؤں میں اپنی جگہ پہ نصب بھی کیا ہم بابو سواتی کے انتہائی مشکور ہیں جس نے ایم پی اے اکرام غازی سے اپنے گاؤں کے لیے کروڑوں روپے کے فنڈ منظور کروائے جس میں شاہکوٹ کے جنازگاہ کے لیے فنڈ منظور ہوا ہے اس کے علاوہ شاہکوٹ کے اوپر شاہکوٹی روڈ کے لیے فنڈ منظور ہوا اس کے علاوہ شاہکوٹ لنڈی روڈ کے لیے فنڈ منظور ہوا ہے ان سب پر انشاءاللہ عید کے بعد جلد بابو سواتی کی نگرانی میں کام شروع ہوگا ہے اس کے علاوہ شاہکوٹ کے لیے بابو سواتی کی کوششوں سے ٹیوب ویل منظور ہوا ہے جو کہ ایک میگا پروجیکٹ ہے کروڑوں کا پروجیکٹ ہے بابو سواتی کی ذاتی دلچسپی کی وجہ سے گاؤں کی ترقی کے لیے منظور ہوا ہے مزید نیا ٹرانسفارمر شاہ کوٹی کے لیے بہت جلد منظور ہوگا اور اس کے علاوہ گاؤں کے بہت سے کام انشاءاللہ اپنی موجودگی میں اکرام غازی سے منظور کروائے گا انشاءاللہ ہم اپنے گاؤں کی ترقی کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے اور گاؤں کی ترقی کے لیے ہر حد تک جائیں گے

اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
02/02/2026

اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین

گاؤں شاہ کوٹ کے ہیرو,
01/02/2026

گاؤں شاہ کوٹ کے ہیرو,

Address

Mansehra

Telephone

+923462652281

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahkot News 24 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share